بدھ، 20 اکتوبر، 2021

بلوچستان میں بچوں کے جنازے کو کندھا دینے والی خواتین: ’تدفین میں شریک کوئی بھی شخص ایسا نہیں تھا جس کی آنکھوں میں آنسو نہ ہوں‘

0 comments
بلوچستان میں خواتین اپنے پیاروں کی قبروں پر فاتحہ خوانی کے لیے جاتی رہی ہیں لیکن ماضی قریب میں وہ کسی کی تدفین میں شریک یا تابوت کو کندھا دیتی نظر نہیں آئیں۔ پہلی مرتبہ خواتین ضلع کیچ میں کریمہ بلوچ کی تدفین کے موقع پر قبرستان میں نظر آئیں تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C1PGyr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔