جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

افغانستان کی خواتین پراسیکیوٹرز سزا یافتہ مجرموں کے خوف سے چھپ کر زندگی گزارنے پر مجبور

0 comments
افغانستان کے صوبے پکتیا سے تعلق رکھنے والی فرشتہ ان بہت سی افغان خواتین میں شامل تھیں جنھوں گذشتہ برسوں میں پیشہ ورانہ کامیابیاں حاصل کیں اور افغانستان جیسے پدرشاہی سماج والے ملک میں مردوں کے تسلط اور قدامت پسند معاشرے کو اپنے بل بوتے پر چیلنج کیا۔ مگر اب ایسی خواتین کی زندگیاں یکسر بدل چکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mCsSi4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔