بدھ، 6 اکتوبر، 2021

انسانی اعضا کا عطیہ: ہندو خاتون جو مرنے سے قبل ایک مسلمان نوجوان کو نئی زندگی بخش گئیں

0 comments
فرید اور ان کا خاندان گذشتہ کئی دنوں سے اس فون کال کا انتظار کر رہے تھے کیونکہ اس فون کال سے فرید کے زندہ رہنے کی امید بندھی تھی۔ ’میں نے خون کے نمونوں پر نام پڑھا، میں فوراً اپنی والدہ کے پاس گیا۔ میں نے انھیں یہ بتایا اور ساتھ کہا کہ انسانیت کے مذہب سے بڑا کوئی اور مذہب نہیں ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AfZT8z
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔