جمعرات، 21 اکتوبر، 2021

علاؤ الدین خلجی جنھوں نے بادشاہت کے لیے اپنے چچا کو دھوکے سے قتل کروایا

0 comments
آج سے پورے سوا سات سو سال قبل آج ہی کے دن یعنی 21 اکتوبر سنہ 1296 کو دہلی سلطنت کے دارالحکومت دلی میں مہرولی کے پاس قصر سفید اور قصر لال میں جشن کا ماحول ہے۔ قصر سفید کو اگر بادشاہ شمس الدین التمش نے بنوایا تھا تو قصر لال کو غیاث الدین بلبن نے تعمیر کروایا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pkFyNJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔