بدھ، 20 اکتوبر، 2021

ایگرافا: یونان کا وہ علاقہ جسے کسی نے نقشوں میں شامل کرنا بھی ضروری نہیں سمجھا

0 comments
یونانی زبان میں ایگرافا کے لغوی معنیٰ ایسی چیز کے ہیں جو نہ لکھی گئی ہو۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ جب بازنطینی نمائندے اس علاقے میں پہلی مرتبہ پہنچے تو انھیں یہ اتنا دور دراز لگا کہ اُنھوں نے اسے اپنے نقشوں میں شامل کرنا ضروری نہیں سمجھا اور صرف ایگرافا لکھ دیا، یعنی ایسا علاقہ جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FXewlr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔