جمعہ، 15 اکتوبر، 2021

ذہنی امراض کا شکار خواتین کی پناہ گاہ: بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم میں موجود خواتین جنھیں گھر والے ’بوجھ‘ سمجھ کر یہاں چھوڑ جاتے ہیں

0 comments
ذہنی امراض میں مبتلا خواتین کی پناہ گاہ بلقیس ایدھی شیلٹر ہوم میں موجود خواتین ہر رات جب سونے کو لیٹتی ہیں تو اپنے پیاروں کو ضرور یاد کرتی ہیں۔ کوئی اولاد کی جدائی میں تڑپتی ہے تو کوئی شوہر کے ساتھ دوبارہ زندگی شروع کرنے کی خواہشمند ہے۔ کوئی ماں باپ کو ایک بار اور دل بھر کے دیکھنا چاہتی ہے تو کوئی بہن بھائیوں کی راہ تک رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30v57RN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔