بدھ، 12 جنوری، 2022

پولیس اہلکار ڈکیتی روکنے کے بجائے اپنے موبائل پر گیم کھیلتے رہے

0 comments
امریکہ کی ایک عدالتی کارروائی کی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ لاس انجلس کے دو پولیس اہلکار فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں کو پکڑنے کے بجائے موبائل گیم پوکے مون گو کے ایک کردار کی تلاش میں لگے رہے۔ دونوں اہلکاروں کو اسی جرم میں نوکری سے نکال دیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qgzvtE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔