منگل، 11 جنوری، 2022

عثمان مرزا : متاثرہ لڑکی کا ملزمان کی شناخت سے انکار پر سوشل میڈیا پر نظامِ انصاف پر تنقید

0 comments
اس خبر کے سامنے آتے ہی اکثر صارفین نے اس مقدمے کا موازنہ شارخ جتوئی کیس اور ریمنڈ ڈیوس کیس سے کرنا شروع کر دیا۔ کچھ افراد ریاست کی مداخلت کی اپیل کرتے دکھائی دیے جبکہ اکثر افراد قانونی نظام کی خامیوں پر مایوسی کا اظہار کرتے دکھائی دیے اور اس نظام کے ٹوٹے ہونے کی بھی بات کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ffAcgh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔