جمعرات، 3 فروری، 2022

محمد حنیف کا کالم: میں قاتل نہیں فراڈیا ہوں

0 comments
پاکستانی نژاد برطانوی شہری گوہر خان پر الزام تھا کہ انھوں نے پاکستان میں سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش کی۔ گوہر خان نے عدالت میں کسی ثبوت کو نہیں جھٹلایا۔ اپنے دفاع میں یہ کہا کہ چونکہ ہمارے اعمال کو نیت کے حساب سے جانچا جانا چاہیے تو میں نے پیسے پکڑے، قتل کا وعدہ بھی کیا، گورایہ کے گھر کے چکر بھی لگائے، چھری بھی خریدی لیکن میری نیت اس کو مارنے کی نہیں تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/o1hSYxnZg
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔