منگل، 1 فروری، 2022

افغانستان سے پاکستانی شدت پسندوں کے اہلخانہ کی واپسی کس پالیسی کے تحت ہو رہی ہے؟

0 comments
سکیورٹی ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی پالیسی کے تحت ماضی میں شدت پسند تنظیموں سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کو دوبارہ پاکستان میں آباد کرنے کے لیے باقاعدہ ایک سروے رپورٹ بھی تیار کی گئی ہے جس کے اعداد و شمار کے مطابق ایسے افراد کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/qpfHakcUF
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔