پیر، 7 فروری، 2022

’اینڈیورنس‘ کا آخری سفر: وہ بحری جہاز جس کی تلاش ایک صدی بعد بھی ایک چیلنج ہے

0 comments
اینڈیورنس کی تلاش میں روانہ ہونے والی نئی ٹیم کی بڑی مشکل صرف سمندر کی گہرائی نہیں ہوگی۔ اس ٹیم کی اصل مشکل سمندری برف ہو گی، وہی پتھر جیسی سخت برف جسے ’ظالم اور شیطانی سمندری برف‘ کہا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Uai9F4b
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔