جمعہ، 11 مارچ، 2022

کراچی ٹیسٹ 1994: جب ہیلی نے سٹمپ کرنے کا موقع چھوڑا اور پاکستان ایک وکٹ سے میچ جیت گیا

0 comments
راشد لطیف کو اچھی طرح یاد ہے کہ آخری دو دن وکٹ ٹرن ہو رہی تھی اور شین وارن اور ٹم مے خطرناک ثابت ہو رہے تھے لیکن ہمارے لیے سب سے اہم لمحہ وہ تھا جب کپتان مارک ٹیلر نے نئی گیند لے لی جس کے بعد میں نے سٹیو وا اور جو اینجل کو چوکے لگائے تھے۔ʹ

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ql7tKcW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔