جمعہ، 13 مئی، 2022

بیلوں کی دنیا میں گورنر راج: سبی کے مشہور بیل ’گورنر‘ سے ملیے

0 comments
سبی سے تعلق رکھنے والا بھاگ ناڑی نسل کا یہ بیل ’گورنر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ سنہ 2019 اور 2020 کے سبی میلے میں جیتنے والا یہ بیل اب قصور کے ایک جدید فارم میں رہتا ہے۔ گورنر کی زندگی کے بارے میں مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/u4PUofJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔