بدھ، 11 مئی، 2022

صدر پوتن کی حمایت میں سرگرم ’چوری شدہ چہرے‘ جو روسی پراپیگنڈے کی ترویج کر رہے ہیں

0 comments
سوشل میڈیا پر اس عمل کو اصلی اور آرگینک ٹرینڈز کے طور پر دیکھا گیا یعنی زیادہ تر یہ تمام ٹویٹس اصل لوگوں نے کی تھیں اور یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی کہ مختلف ممالک میں لوگ روس اور صدر پوتن کی حمایت میں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3waMdI1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔