اتوار، 10 جولائی، 2022

بیگم حضرت محل جنھوں نے 1857 کی ’جنگِ آزادی‘ میں انگریزوں کا جینا دوبھر کر دیا تھا

0 comments
'انگریزوں نے انھیں واجد علی شاہ کی طرح پنشن کی پیشکش کی لیکن بیگم نے اسے ٹھکرا دیا۔ ان کا انتقال نیپال میں ہوا اور وہیں دفن ہوئیں۔ لیکن انگریزوں سے برابر کا مقابلہ کرنے والی اس خاتون کو تاریخ میں وہ مقام نہیں ملا جس کی شاید وہ حقدار تھیں۔'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/XV9gN5P
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔