جمعہ، 1 جولائی، 2022

لاپتہ کرپٹو کوئین: ون کوائن فراڈ کی ملزمہ روجا اگناتووا ایف بی آئی کو مطلوب ٹاپ ٹین افراد کی فہرست میں واحد خاتون

0 comments
بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی روجا کرپٹو کرنسی ’ون کوائن‘ کی بانی ہیں اور ان پر ہزاروں سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کا الزام ہے۔ ایف بی آئی کے نوٹس میں روجا کے بارے میں معلومات دینے اور انھیں پکڑوانے پر ایک لاکھ ڈالر کا انعام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/o1EU6tX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔