پیر، 10 اپریل، 2023

بابر اعظم کی کپتانی پر نجم سیٹھی کا بیان: ’ورلڈکپ سر پر ہے اور یہاں بابر پر پریشر ڈالا جا رہا ہے‘

0 comments
پاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے خلاف مایوس کار کردگی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سے ٹیم کے انتخاب پر سوال ہو رہے ہیں جبکہ اسی دوران کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے گذشتہ دنوں ایک یوٹیوب انٹرویو میں کچھ ایسا تاثر پیش کیا کہ سوشل میڈیا پر بابر کی کپتانی کے متعلق باتیں ہونے لگیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HMZORg5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔