ہفتہ، 8 اپریل، 2023

ہماری دیکھا دیکھی نوجوان اداکار بھی اپنی فیس بڑھاتے ہیں لیکن ان کی فلمیں چل نہیں رہیں: سلمان خان

0 comments
بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان سے جب یہ پوچھا گیا کہ آج کے نوجوان اداکاروں میں سے انھیں کس نے متاثر کیا ہے تو ان کا کہنا تھا ’یہ لوگ بہت باصلاحیت، محنتی اور فوکسڈ ہیں۔۔۔ لیکن وہ اور ان کے دور کے ہم عصر اتنی آسانی سے ہار نہیں مانیں گے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pmdkquT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔