بدھ، 7 جون، 2023

ناکارہ چیزوں کوآرٹ کے شاہکار میں بدلنے والی محیرہ جن کے بیمار بیٹے نے ہُنر کو بزنس بنانے میں مدد کی

0 comments
لاہور کی محیرہ طلحہ کو گھر کی ٹوٹی پھوٹی چیزوں کو آرٹ کا شاہکار بنانے کا شوق تھا اور ان کے اس ہنر کو بزنس میں تبدیل کرنے میں ان کے بیمار بیٹے ابراہیم نے ان کی نہ صرف مدد کی بلکہ خود بھی مثبت سرگرمیوں میں مصروف رہ کر اپنی بیماری سے حوصلے سے لڑے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Nf0bxSG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔