ہفتہ، 21 مارچ، 2026

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا پرل ہاربر سے موازنہ: ’جب جاپان کی مدد بھی درکار ہو تو لطیفے بنانے کا شاید یہ بہتر وقت نہیں تھا‘

0 comments
صدر ٹرمپ نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’آپ نے پرل ہاربر پر حملے سے پہلے کیوں نہیں بتایا۔ آپ تو ہم سے بھی زیادہ سرپرائز پر یقین رکھتے ہیں۔ لہذا ہم نے بھی ایران کو سرپرائز کیا۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/bDHrcQP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔