By SARA ARIDI from NYT Arts https://ift.tt/2JCJoeo
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
جولائی 16, 2019
0
comments

جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 16, 2019
0
comments

جولائی 16, 2019
0
comments

جولائی 16, 2019
0
comments

جولائی 16, 2019
0
comments

جولائی 16, 2019
0
comments

جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 16, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments

جولائی 15, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments

جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 14, 2019
0
comments
جولائی 13, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں سینیٹ چیئرمین کے لئے میر حاصل بزنجو کی نامزدگی کا فیصلہ کیا جس کے بعد باقاعدہ اعلان ہو گیا ہے کہ صادق سنجرانی کی جگہ حزب اختلاف کی کوشش ہوگی کہ وہ اپنی اکثریت کی بنیاد پر میر حاصل بزنجو کو چیئرمین سینیٹ منتخب کرادے ۔حزب اختلاف اپنا چیئرمین سینیٹ منتخب کرائے۔بہت بڑی خبر ہو گی اور حکومت کے لئے شاید اس میں پریشانی کا بھی سامان ہو ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس فیصلے کی اہمیت یہ بھی ہے کہ اس میں پہلی بار مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی نئی لیڈر شپ نے بڑی سرگرمی سے حصہ لیا ،اس سلسلے میں مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی براہ راست مشاورت بھی ہوئی اور اس فیصلے پر ان دونوں شخصیات کا کلیدی کردار رہا ہے ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد دو روز پہلے جمع ہو چکی ہے ،قواعد کے مطابق سات دن کے اندر سینیٹ کا اجلاس بلایا جائے گا یعنی آئندہ منگل تک اجلاس بلانا ہو گا،اس اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹ نہیں کریں گے کیونکہ قرارداد ان کے خلاف ہے ۔عہدے سے ہٹانے کے لئے قرارداد پر رائے شماری خفیہ ہو گی۔سینیٹ میں اپوزیشن کے پاس 66اور حکومت کے پاس 37سینیٹرز موجود ہیں اس حساب سے دیکھیں تو حکومت کسی صورت صادق سنجرانی کو نہیں بچا سکتی لیکن وہ مضبوط انداز سے صادق سنجرانی کے پیچھے کھڑی ہے ۔ صادق سنجرانی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات بھی کی ہے جس میں انھوں نے اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کی ہے۔ وزیر اعظم نے چیئرمین سینیٹ کو اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، اسی دوران یہ خبریں آرہی ہیں کہ پس منظر میں پیش رفت ہورہی ہے ۔اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمن ملک پس منظر میں کردار ادا کر رہے ہیں ان کی خواہش یہ ہے کہ آصف زرداری،ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے حوالے سے جو سختی ہے اس میں کچھ کمی آسکے۔یہ تمام باتیں فی الحال ابتدائی نوعیت کی ہیں لیکن کچھ نہ کچھ بات چیت چل رہی ہے۔ یہ بھی بڑی دلچسپ صورتحال ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر صادق سنجرانی کو ہٹانے کی کوشش کر رہی ہےاسی نے 2 مارچ 2018 کو صادق سنجرانی کی حمایت کی تھی12مارچ کے انتخاب میں سنجرانی نے 57 ووٹ لئے تھےجبکہ پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا 53ووٹ لے کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بنے تھے۔اس دوران مسلسل یہ گفتگو ہوتی رہی تھی کہ اس میں متحرک ، فیصلہ کن کردار ان قوتوں کا تھا جو پارلیمنٹ میں شامل نہیں تھیں ،میزبان کے مطابق اب سینیٹ آف پاکستان میں بلاول بھٹو مٹھائی کس کو کھلائیں گےاور کیا ماحول بنے گا،اس حوالے سے سینیٹ میں پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر سینیٹر شیری رحمان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی بینچوں کیطرف سے دانستہ طور پر یہ ڈس انفارمیشن پھیلائی جا رہی ہے کہ اپوزیشن ارکان حکومت سے رابطے میں ہیں اور حکومت ووٹ توڑ لے گی یا پس پردہ جوڑ توڑ ہورہا ہے ۔وزیر اعظم نے سر عام کہا ہے کہ عدم اعتماد کی یہ تحریک ناکام بنادیں گے۔میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ یہ کس طرح ناکام بنائیں گےکہ اپوزیشن کے پاس 65سے زائد سینیٹرز موجود ہیں اس کا مطلب ہے وزیر اعظم ہارس ٹریڈنگ کی بات کر رہے ہیں۔انھوں نے ایک سوال پر کہا میرے علم میں رحمن ملک کا کوئی بیک چینل نہیں ،وہ ہمارے سینیٹر ہیں ہماری سیاسی قیادت نے جو فیصلہ کیا ہے ،ہم سب اس کے تابع ہیں ۔
The post چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد،سینیٹر رحمان ملک کیا کھیل کھیل رہے ہیں؟ appeared first on Global Current News.
جولائی 13, 2019
0
comments
جولائی 13, 2019
0
comments
جولائی 13, 2019
0
comments

جولائی 13, 2019
0
comments
کھٹمنڈو(جی سی این رپورٹ)نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلادھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 23 افراد ہلاک ہو گئے۔نیپال کے کئی اضلاع میں کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کی وزارت داخلہ کے مطابق مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک، 7 زخمی جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔دوسری جانب بھارتی ریاست آسام میں سیلابی صورتحال کے باعث 21 اضلاع پانی میں ڈوب گئے ،مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہو ئے ہیں۔

The post موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی appeared first on Global Current News.
جولائی 13, 2019
0
comments
جولائی 13, 2019
0
comments

جولائی 13, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ ) آٹا ، میدہ اور چوکر پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد لاہور میں تنور مالکان نے نان اور روٹی کی قیمت میں از خوداضافہ کر دیا، صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز سادہ روٹی 10 جبکہ خمیری روٹی اور سادہ نان 15 روپے کا فروخت ہو تا رہا، نانبائیوں نے سرکاری نرخنامے کے بجائے لوگوں سے سادہ روٹی پر 4 روپے ، نان اور خمیری روٹی پر 3 روپے اضافی وصول کئے، جبکہ تنور مالکان نے آئندہ چند روز میں سادہ روٹی کی قیمت 15 روپے ، نان اور خمیری روٹی 20 روپے کرنے کا بھی عندیہ دیدیا ۔روزنامہ ’’دنیا‘‘ کی جانب سے مختلف علاقوں میں تنوروں کا سروے کیا گیا ، جہاں تنور مالکان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا نان ، روٹی اب سرکاری نرخوں پر فروخت کرنا ممکن نہیں رہا،کیونکہ آٹے اور میدے کی فی بوری کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام نقطہ نظر میں گفتگو کرتے ہوئے متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن ضلع لاہور کے مرکزی صدر آفتاب اسلم گل نے بتایاکہ رمضان المبارک میں آٹے کی 79 کلو کی بوری کا ریٹ 2800 جبکہ میدےکی 84 کلو کی بوری 3500 روپے کی تھی تاہم اوپن مارکیٹ میں نئی گندم کی قیمت 1450 روپے فی من تک پہنچنے کے باعث عید الفطر پر آٹے کی بوری 400 روپے اضافے کے بعد 3200 روپے جبکہ فائن (میدہ)3500 سے بڑھاکر 4000 روپے کر دیا گیا، لیکن اس کے باوجود نان روٹی کے نرخ وہی رکھے ، تاہم تازہ صورتحال میں مہنگی گندم سے بنی ان مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لاگو کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں آٹے کی 79 کلوکی بوری 3800 روپے جبکہ فائن (میدے)کی 84 کلو کی بوری 5000 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ جائیگی ۔ دوسری جانب سوئی ناردرن نے تنوروں کیلئے گیس کا یونٹ 700 روپے سے بڑھا کر 1283 روپے کر دیا ہے، لہٰذا پیداواری لاگت میں بے پناہ اضافے کے بعد نان روٹی ضلعی انتظامیہ کے مقررہ نرخوں پر فروخت کرنا ممکن نہیں رہے گا۔ آفتاب اسلم گل نے مزید بتایاکہ سوموار کے روز ڈپٹی کمشنر سے اسی سلسلے میں نان روٹی ایسوسی ایشن کی ملاقات ہے جس میں نئی قیمتوں کا جائزہ لیا جائیگا، ہمارا مطالبہ ہے اگر حکومت پرانے نرخوں پر نان روٹی کی فروخت چاہتی ہے تو آٹے اور فائن کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے، اگر اضافی قیمت پر نان ، روٹی فروخت کرنیوالے تنور مالکان کی پکڑ دھکڑ یا جرمانے کئے گئے تو پشاور کی طرح23 جولائی سے لاہور کے 12 ہزار تنور بند کر کے مکمل ہڑتال کی جائیگی۔انہوں نے مزید کہاکہ روٹی نان کی 2013 سے قیمتیں نہیں بڑھائیں،ہم کوئی ظلم نہیں کر رہے بلکہ ظلم ہمارے ساتھ ہورہا ہے، دو ماہ بعد گیس کی لوڈ شیڈنگ ہو جائے گی اور ہم لکڑی اور گیس سلنڈر استعمال کریں گے،ستم ظریفی یہ ہے کہ گیس نہیں آئے گی بل پھر بھی دینا پڑے گا۔ان کا کہنا تھا ہمارا بل چالیس سے 70ہزار تک چلا گیا ہے ۔دوسری جانب پاکستان فلور ملزایسوسی ایشن (پنجاب) نے بھی آج (جمعۃ المبارک)لاہور میں آٹا ملز مالکان کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں مطالبات کی منظوری نہ ہونے کی صورت میں آٹا ملیں بندکرنے، آٹے کی سپلائی معطل کرنے یا دیگر بڑے اعلانات کئے جا سکتے ہیں۔اکنامک رپورٹر سے کے مطابق تنور مالکان نےحکومت کو تین روز میں ٹیکس واپس لینے کی مہلت دیتے ہوئے کہا فیصلہ واپس نہ ہوا توروٹی15 اور نان 20روپے میں فروخت کرینگے۔دوسری طرف کے پی کے میں نانبائیوں کی جزوی ہڑتال کیوجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔پشاورمیں بعض مقامات پر کھلے تنوروں پر روٹی 20سے30روپے میں فروخت کی گئی ۔پختونخوا حکومت نے نانبائیوں کے عہدیداروں کی ممکنہ گرفتار ی کیلئے ان کی فہرستیں متعلقہ تھانوں کو بھی ارسال کر دیں۔
The post نئے پاکستان میں روٹی کی نئی قیمت appeared first on Global Current News.

جولائی 12, 2019
0
comments

جولائی 12, 2019
0
comments

جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments

جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments

جولائی 12, 2019
0
comments

جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 12, 2019
0
comments
جولائی 11, 2019
0
comments

جولائی 11, 2019
0
comments

جولائی 11, 2019
0
comments
جولائی 11, 2019
0
comments
جولائی 11, 2019
0
comments

جولائی 11, 2019
0
comments
جولائی 11, 2019
0
comments

جولائی 11, 2019
0
comments
جولائی 11, 2019
0
comments

ایک کہانی جس کا آغاز پاکستان ٹیلیویژن کے کوئٹہ مرکز سے ہوا اور پھر وہ پی ٹی وی کی ٹیم کے افغانستان میں یرغمال بنائے جانے اور طالبان کی جانب ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL