
By BY DANNY HAKIM from NYT U.S. https://ift.tt/302GVAf
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments
ستمبر 10, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی گزشتہ روز برہمی کی ویڈیو وائر ل ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ راستہ تبدیل کرنے پر برہم ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد معاملہ ٹیک اپ کیا جائے گا جبکہ ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کا تبادلہ متوقع ہے۔وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ننکانہ صاحب کےدورے میں ڈی پی او ننکانہ صاحب فیصل شہزاد پر برہم ہوتے ہوئے انہیں گالیوں سے نواز دیا۔وزیرداخلہ اعجاز شاہ کی پچھلے ہفتے ننکانہ صاحب آمد پر برہمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ اعجاز علی شاہ نے ڈی پی او ننکانہ فیصل شہزاد کو گالی دیتے ہوئے غصے کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں دوسرے راستے سے کیوں لے جایا گیا؟وزیرداخلہ اعجاز شاہ بہت غصے میں نظر آرہے ہیں انہوں نے ڈی پی او ننکانہ صاحب پر برہم ہوتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ ایسا برتاؤ کیا گیا جیسے وہ کوئی سپاہی ہوں۔وزیرداخلہ اعجاز شاہ ننکانہ صاحب کے حلقے سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔
The post یہ ہیں ریاست مدینہ کے وزیر داخلہ،ڈی پی او ننکانہ صاحب کو ننگی گالیاں دیتے ہوئے،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments

ستمبر 10, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 09, 2019
0
comments
ستمبر 09, 2019
0
comments

ستمبر 08, 2019
0
comments

ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments

ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے انسداد منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت (اے ایم ایل/سی ایف ٹی) کی دفعات کی خلاف ورزی پر 10 بینکوں کو جرمانہ کردیا۔مجموعی طور پر ان تمام بینکوں کو 80 کروڑ 50 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ کیا گیا اور یہ تمام کارروائی اگست کے مہینے میں کی گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے ہربینک پر عائد جرمانے کی رقم کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی وجوہات اور خامیوں کا بھی حوالہ دیا گیا ہے جو ان جرمانوں کی وجہ بنی، اس کے ساتھ ہی اس چیز کا اعلان اگست کے اوائل میں کیا گیا تھا جو اب ایک معیاری عمل ہوگا۔مرکزی بینک کی جانب سے سخت کارروائی اور جرمانے سمیت اسے عوام کے سامنے لانا یہ ظاہر کرتا ہے کہ اے ایم ایل/سی ایف ٹی کے معاملے پر ریگولیٹر فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سخت ہدایات کے تحت عمل پیرا ہے تاکہ ملک کو گرے لسٹ سے باہر نکالنے میں مدد ہوسکے۔جرمانے پر نظر ڈالیں تو 32 کروڑ روپے سب سے بڑا جرمانہ ہے جبکہ اس کے بعد 15 کروڑ 92 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا اور باقی تمام اس رقم سے کم ہے، ان خلاف ورزیوں کی حد بندی اے ایم ایل/ سی ایف ٹی سے ‘صارفین سے سروس چارجز کی غلط کٹوتی’، اپنے کسٹمرز کی پالیسی کی جانکاری کے ناقصد نفاذ سمیت اثاثوں کے معیار کی ناکافی نگرانی تک ہے۔ایک کیس میں کی گئی خلاف ورزی میں بڑی رقم کی ٹرانزیکشن کی نگرانی کرنے میں ناکامی شامل ہے، جس میں اسٹیٹ بینک نے داخلی انکوائری کا حکم دیا ہے جبکہ ایک اور کیس میں ‘غیرملکی زرمبادلہ کے قواعد کی خلاف ورزی جیسے درآمدی پیشگی ادائیگیوں پر پابندی، پیشگی ادائیگیوں کے خلاف برآمدی دستاویز اور دستاویزات کو جمع نہ کرانا’ شامل ہے۔
The post اسٹیٹ بینک نے10بینکوں کو جرمانہ کر ڈالا،یہ جرمانہ کتنا ہے اور کیوں کیا گیا؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments

ستمبر 08, 2019
0
comments

ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کیا آپ اکثر اپنے دوستوں سے واٹس ایپ آڈیو یا ویڈیو کال کے ذریعے بات کرنے کے عادی ہیں؟اگر ہاں تو اب آپ کو اس کام کے لیے واٹس ایپ اوپن کرنے کی بھی ضرورت نہیں بس گوگل اسسٹنٹ سے مدد لیں۔اس وقت گوگل اسسٹنٹ مختلف سروسز جیسے فیس بک میسنجر، ٹیلیگرام، واٹس ایپ اور ایس ایم ایس ایپ میں تحریری پیغام بھیجنے میں مدد دیتا ہے مگر جہاں تک ویڈیو یا آڈیو کال کی بات ہے تو ایسا ممکن نہیں۔مگر اب کم از کم واٹس ایپ پر آپ اپنے اسمارٹ فون پر گوگل اسسٹنٹ کو آڈیو یا ویڈیو کال کا کہہ سکتے ہیں۔بس یہ کہنے کی ضرورت ہے ‘ ہے گوگل واٹس ایپ ویڈیو ڈان (دوست کا نام) یا ہے گوگل واٹس ایپ کال ڈان’۔اس سے قبل گوگل اسسٹنٹ پر آڈیو کال صرف نیٹ ورک ڈائلر پر ہی ممکن تھی جبکہ ویڈیو کال بھی گوگل کے اپنی ہینگ آؤ یا ڈو سروس میں کی جاسکتی تھی۔مگر واٹس ایپ کے اضافے سے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کے لیے واٹس ایپ پر کسی سے بھی رابطہ کرنا بہت آسان بنادیا ہے۔گوگل نے واٹس ایپ کے لیے اس اضافے کا اعلان آئی ایف اے ٹیکنالوجی نمائش کے دوران کیا اور فی الحال یہ فیچر صرف اینڈرائیڈ صارفین کو ہی دستیاب ہوگا۔ویسے کیا آپ اس میں چھپے ایک ایسے کارآمد فیچر سے واقف ہیں جس کی بدولت آپ انگلیوں کو زحمت دیئے بغیر بھی میسج لکھ کر بھیج سکتے ہیں؟جی ہاں واقعی واٹس ایپ میں ایک ایسا فیچر ہے جس میں آپ کی آواز ہی ٹائپنگ کا کام کرتی ہے۔واٹس ایپ ڈیٹیکٹ نامی اس فیچر میں آپ کو پیغام ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ زبان سے مدد لیں اور بس، مگر ہاں آپ کو سینڈ بٹن ضرور دبانا ہوگا۔

یہ فیچر گوگل اسسٹنٹ اور ایپل کے ڈیجیٹل اسسٹنٹ سری میں بھی دستیاب ہے مگر اب واٹس ایپ نے اسے اپنی ایپ میں بلٹ ان کردیا ہے۔اس کی بدولت صارفین براہ راست اپنا پیغام ایپ میں ایک نئے مائیک آئیکون کی بدولت لکھوا سکتے ہیں جو کہ کی بورڈ میں موجود ہوتا ہے۔اسے استعمال کرنے کے لیے واٹس ایپ اوپن کریں اور اس کانٹیکٹ کی چیٹ ونڈو کھولیں جس کو میسج بھیجنا چاہتے ہیں۔اب کی بورڈ اوپن کریں جو کہ واٹس ایپ میسج ٹائپ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں، وہاں دائیں جانب بلیک مائیک آئیکون نظر آئے گا۔تاہم اگر آپ اس نئی سروس کو آزما رہے ہیں اور یہ کام نہیں کررہی، تو کچھ انتظار کرلیں کیونکہ یہ آئندہ چند دنوں یا ہفتوں تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگی۔یہ پیغام رومن اردو میں بھی لگ بھگ درست ہی ٹائپ ہوگا جبکہ انگلش میں تو کوئی مسئلہ نہیں، اسی طرح کوما، ? اور فل اسٹاپ کے لیے بس ان کے الفاظ بول دیں، وہ خود آجائیں گے۔ویسے پیغام بول کر لکھوانے کے بعد آپ اس کا جائزہ لے کر غلطی خود ٹھیک کرسکتے ہیں، جس کے بعد اسے بھیج دیں۔
The post اگر آپ واٹس ایپ آڈیو یا وڈیو کال کے عادی ہیں تو یہ فیچر آپ کو حیران کردیگا appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
مانچسٹر (جی سی این رپورٹ)آسٹریلیا نے ایشز کے چوتھے میچ میں اپنی دوسری اننگز 6 وکٹون پر 186 رنز کر ڈکلیئر کردی اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 383 رنز کا ہدف دے دیا جبکہ چوتھے روز کھیل کے اختتام پر میزبان ٹیم 2 وکٹوں سے محروم ہوگئی۔مانچسٹر میں کھیلے جارہے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہوا تو انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 200 رنز بنالیے تھے تاہم پوری ٹیم 301 رنز کے مجموعے پر آؤٹ ہوگئی اور 196 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔انگلینڈ کی جانب سے چوتھے روز جاز بٹلر 41 اور اسٹوکس 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔آسٹریلیا کے ہیزل ووڈ نے 4، مچل اسٹارک اور کمنز نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔پہلی اننگز میں برتری کے بعد آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں مایوس کن آغاز کیا اور دونوں اوپنرز 16 کے اسکور پر پویلین لوٹ گئے تھے۔اسٹیون اسمتھ نے دوسری اننگز میں جارحانہ اندازمیں بیٹنگ کی اور 82 رنز بنا کر لیچ کو وکٹ دے گئے ان کے علاوہ میتھیو ویڈ 34 اور ٹم پین 23 رنز بناسکے۔آسٹریلیا نے دوسری اننگز 6 وکٹیں گنوانے کے بعد ڈکلیئر کردی جب ان کا اسکور 186 رنز تھا اور مجموعی برتری 383رنز ہوگئی تھی۔انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز میں ناکام رہنے والے آرچر نے 3 اور اسٹورٹ براڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 383 رنز کا مشکل ہدف دیا جس کے تعاقب میں چوتھے روز کے اختتامی مراحل میں میزبان ٹیم اوپنر برنس اور کپتان جوروٹ کی وکٹ سے محروم ہوگئی۔چوتھے روز کھیل کے اختتام پرانگلینڈ نے دو وکٹوں پر 18 رنز بنائے تھے اور جیت کے لیے مزید 365 رنز درکار ہیں۔
The post ایشز سیریز،مانچسٹر ٹیسٹ جیتنے کیلئے آسڑیلیا نے انگلش ٹیم کو کتنا ہدف دیدیا؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی حکومت نے بیورو کریسی پر نئی پابندیوں کے لئے ایک اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی سیکرٹریز ،ایڈیشنل سیکرٹریز کے نام نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق وفاقی سیکرٹریز اور ایڈیشنل سیکرٹریز انچارج سوموار اور جمعہ کو اپنے آبائی اضلاع میں میٹنگز کاانعقاد نہیں کرسکیں گے ، تمام وفاقی سیکرٹریز کواسلام آباد چھوڑنے سے پہلے وزیراعظم سے اجازت لینا ہوگی ، تمام ایڈیشنل سیکرٹریز متعلقہ وزارت کے ایڈیشنل سیکرٹریز انچارج سے اجازت لیں گے ۔کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی ہے ۔
The post بیورو کریسی پر نئی پابندیاں appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)اوپن مارکیٹ میں مختلف برانڈ زکی چائے کی قیمتوں میں اضافہ ۔95گرام چائے کے ڈبے کی قیمت 10روپے اضافے سے 120،190گرام کے ڈبے کی قیمت20روپے اضافے سے 230روپے ،500گرام ڈبے کی قیمت 60روپے اضافے سے535جبکہ 1000گرام چائے کے پیکٹ کی قیمت100روپے اضافے سے 995روپے ہو گئی ۔
The post چائے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
پشاور(جی سی این رپورٹ)پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(پی ڈی اے)نے کہا ہے کہ پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)کی لاگت 71ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ایڈیشل چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد بنگش کی زیر صدارت 21اگست کو پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں بی آر ٹی کی لاگت میں اضافہ اور پی سی ون پر نظر ثانی کا معاملہ زیر بحث آیا تھا۔اجلاس کے حوالے سے موصول دستاویزات کے مطابق پی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل انجینئر محمد عذیر نے شرکا کو آگاہ کیا تھا کہ بی آر ٹی کی لاگت میں 3 ارب کا اضافہ ہوگیا ہے اور پی سی ون پر نظر ثانی ناگزیر ہوگئی ہے۔
The post بی آر ٹی کی لاگت کہاں تک پہنچ گئی ؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
لاہور،بوریوالا(جی سی این رپورٹ)محنت کش خاتون کو پولیس اہلکاروں نے نجی ٹارچر سیل منتقل کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، ڈی پی او وہاڑی نےایکشن لیتے ہوئے 4 اہلکاروں کو معطل کر کے مقدمہ درج کروادیا ۔ تفصیل کے مطابق بورےوالا کے نواحی علاقہ محلہ امام بارگاہ کی رہائشی محنت کش خاتون نے پولیس کی مبینہ غیر قانونی حراست سے آزاد ہونے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ دنوں تھانہ لڈن پولیس کے ٹرینی انسپکٹر طاہر چوہان اور اے ایس آئی محمد یونس نے اسے گھر سے گرفتار کیا اور ایک نجی ٹارچر سیل میں لے جا کر دیگر اہلکاروں سے ملکر برہنہ کرنے کے بعد الٹا لٹکا دیا اور اس کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کرتے رہے اس دوران بجلی کے جھٹکے بھی لگائے۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا تم نے زمیندار ایاز دولتانہ کے گھر چوری کی ہے کیونکہ میں اسکے گھر کام کرتی ہوں ، خاتون کے مطابق دوران تشدد اہلکاروں نے ایک کروڑ روپےکے پرونوٹ پر اسکے زبردستی انگوٹھے لگوا ئے کہ اگر چوری ثابت ہوئی تو ایک کروڑ زمیندار کو ادا کرنا ہو گا جبکہ پرونوٹ لکھوانے کے بعد تشویشناک حالت میں گھر چھوڑ کر چلے گئے۔ ڈی پی او وہاڑی ثاقب سلطان نے فوری ایکشن لیتے ہوئے انچارج سی آئی اے امجد خان ، سب انسپکٹر طاہر چوہان ، اے ایس آئی حاجی یونس اور ایک پولیس اہلکار کو معطل کر کے مقدمہ درج کر دیا جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ۔ اس حوالے سے ڈی ایس پی صدر راؤ طارق محمود کا کہنا تھا پولیس نے تشدد نہیں کیا، اگر ایسا کچھ ثابت ہوا تو ذمہ دار اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کر لی۔آئی جی پنجاب عارف نواز نے بھی رپورٹ طلب کر لی اور کہا کہ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
The post پنجاب پولیس کنٹرول سے باہر، خاتون کیساتھ تھانے میں وہ کردیا کہ بس۔۔ appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی صدر کے ایک سابقہ قریبی ساتھی انتھونی سکرامُوچی نے انکشاف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی صحت گر رہی ہے جس کے باعث وہ آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کے قابل بھی نہیں رہیں گے۔وائٹ ہاؤس کے ذرائع ابلاغ کے سابق ڈائریکٹر انتھونی سکرامُوچی جنھیں 2017 میں ملازمت سے صرف 11 دن بعد ہی برخاست کر دیا گیا تھا، ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا رویہ گزشتہ برس کے مقابلے میں مزید بدتر ہو گیا ۔ سی ٹی وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ٹرمپ آئندہ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔ ٹرمپ کہیں گے ٹھیک ہے میں نے ایک بہت اچھا کام کیا اور میں اس مدت کے اختتام پر ریٹائر ہو رہا ہوں۔ ٹورنٹو گلوبل فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنا دعویٰ دہرایا کہ صدر ٹرمپ شدید ذہنی زوال کا شکار ہیں۔انہوں نے مزید کہا میں یہ دعویٰ بطور ایک سیاسی مخالف کے نہیں کر رہا یا اس لیے کہ وہ مجھ سے لاتعلق ہو گئے ہیں بلکہ ایسا حقیقت میں ہو رہا ہے ۔
The post ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں سابق ساتھی نے بڑا انکشاف کر ڈالا appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر گگلی ماسٹر عبدالقادر نے وزیراعظم عمران خان کیلئے نظم لکھی تھی جو وہ انہیں ملاقات میں سنانا چاہتے تھے اور اس کیلئے وہ عثمان ڈار سے رابطے میں تھے،عثمان ڈار نے عبدالقادر کی جانب سے بھیجی گئی نظم ٹوئٹر پر پوسٹ کر دی۔ انہوں نے کہا عبدالقادر میرے ساتھ یہ نظم وزیراعظم کو پیش کرنے کیلئے رابطہ میں تھے۔انہوں نے کہا عبدالقادر اور میں بہت جلد وزیراعظم سے ملاقات کرنیوالے تھے۔ مرحوم کی نظم کا متن تھا کہ وزیراعظم عمران خان خوبصورت اور دبنگ شخصیت ہیں،عمران خان کا وژن سمندر جتنا گہرا ہے۔عبد القادر نے نظم میں کہا عمران خان عظیم سوچ اور فلسفہ کے مالک ہیں،ہز (his) باڈی لائیک ایتھلیٹ ،ہز(his ) باڈی لائیک سٹیل۔ مرحوم عبد القادر نے کہا عمران خان ڈٹ جانیوالے دلیر اور بہادر آدمی ہیں۔عبدالقادر نے نظم کے آخری حصے میں وزیراعظم عمران خان سے خصوصی درخواست کی تھی۔ عبد القادر کی نظم کے آخری الفاظ تھے کہ برائے مہربانی کسی کے ساتھ بھی ڈیل نہ کیجئے گا۔ عبد القادر نے کہا کپتان جی میں نے اس نظم کے تمام الفاظ خود لکھے ہیں،تمام الفاظ میرے جذبات اور احساسات کے ترجمان ہیں۔آپ کا عبدالقادر!۔
The post عبدالقادر وفات سے پہلے عمران خان سے کیوں ملنا چاہتے تھے؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) سندھ میں چند عرصے سے پیپلز پارٹی کے اندر فارورڈ بلاک بنانے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں، اب فارورڈ بلاک بنانے کے معاملے پر سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق فارور ڈبلاک کیلئے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خود ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، مسلسل نیب تحویل میں رہنے کے دوران سپیکر نے اپنی ہی پارٹی حکومت کیخلاف کام شروع کیا، آغا سراج نے اپنی جماعت کے ایک درجن سے زائد ایم پی ایز سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سپیکر نے صوبائی اسمبلی کے ارکان کو قائد ایوان کی تبدیلی پر قائل کرنے کی کوشش بھی کی، سپیکر سندھ اسمبلی نے ایسے ارکان سے رابطہ کیا جو پارٹی اور سندھ حکومت سے نالاں تھے۔ذرائع کے مطابق سراج درانی کے روابط کا راز فاش ہونے پر پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سخت نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی کی ایم پی ایز سے ملاقاتوں کے بعد ارکان نے ساری بات پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے سامنے رکھ دی، پیپلزپارٹی چیئرمین راز فاش ہونے کے بعد شدید ناراض ہو گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی جانب سے کسی بھی کارروائی کا فیصلہ بلاول بھٹو کی جانب سے وطن واپسی پر ہو گا، فوری طور پر آغا سراج درانی کیخلاف کارروائی کا امکان نہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی پہلے ہی مشکل حالات سے گزر رہی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وطن واپسی پر اس سلسلے میں مشاورت کریں گے۔
The post پاکستان پیپلزپارٹی میں کون فارورڈ بلاک بنا رہا ہے؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 08, 2019
0
comments

ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 08, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments
ستمبر 07, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بستر پر صاف چادر کس کو اچھی نہیں لگتی مگر آپ بیڈ پر بچھی چادر کو کب بدلتے ہیں؟اگر تو وہ کئی کئی ہفتے بستر پر رہتی ہے تو آپ کے لیے بری خبر یہ ہے کہ وہ صحت کے لیے تباہ کن بھی ثابت ہوسکتی ہے۔درحقیقت ہر ہفتے بستر کی چادر بدلنا ضروری ہوتا ہے کیونکہ 7 دن میں یہ چادر ڈسٹ مائٹس، فنگل، فضلے کے اجزائ، پولن اور مردہ انسانی خلیات سے بھر جاتی ہے اور اس طرح وہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیموں سے بھر سکتی ہے۔دن بھر میں اوسطاً ہر انسان سے 500 ملین خلیات کا اخراج ہوتا ہے جبکہ دیگر اجزاءبھی رات بھر بستر کی چادر پر جمع ہوتے رہتے ہیں جن میں سے ڈسٹ مائٹس انسانی مردہ خلیات کو کھانا پسند کرتے ہیں۔امریکن اکیڈمی آف ڈرماٹولوجی کے مطابق اگر چادر کو ہر ہفتے نہ بدلا جائے تو آپ خود کو سنگین وائرس اور انفیکشن کے خطرے کی زد میں لارہے ہوتے ہیں۔جن میں جلد یا زخم کا انفیکشن، پیشاب کی نالی کی سوزش، نمونیا اور دوران خون کا انفیکشن قابل ذکر ہے۔ویسے ضروری نہیں کہچادر نہ بدلنے سے اوپر درج بیماریوں کا سامنا ہو مگر اس کا امکان ضرور بڑھتا ہے، جبکہ اس کے ساتھ جلد کی سطح متاثر ہونے کا خدشہ بھی ہوتا ہے، جس سے کیل مہاسے اور دیگر مسائل ابھر سکتے ہیں۔اس عرصے میں چادر نہ بدلنا اسے اور بستر دونوں کو ان ننھے کیڑوں کی ضیافت گاہ بنادیتا ہے اور جب آپ رات کو سوتے ہیں جسم سے کارج ہونے والی نمی بھی اس کا حصہ بنتی ہے۔طبی ماہرین ہر ہفتے ایک بار چادر کو دھونے کا مشورہ دیا گیا ہے یا یوں کہہ لیں ہفتے میں ایک بار اسے بدل ضرور دیں تاہم ایسا بہت کم افراد کرتے ہیں۔چادر کو دھونے کے لیے گرم پانی کا استعمال کرنا چاہئے تاہم ایسا کرنے سے پہلے اس پر دیئے گئے لیبل پر ہدایات کو بھی ضرور دیکھ لیں۔تاہم یہ واضح ہے کہ گرم پانی بیشتر جراثیموں کو ختم کرنے کے ساتھ ڈسٹ مائٹس کو نکال دیتا ہے۔
The post بستر کی چادر کئی کئی ہفتے نہ بدلنے کا نقصان جانتے ہیں؟ appeared first on Global Current News.
ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments

ستمبر 07, 2019
0
comments
1989 سے 1991 کے درمیان افغان حکومت کے داغے گئے سکڈ میزائل پاکستان میں گرتے رہے، جس سے ہلاکتیں ہوئیں اور سرحدی کشیدگی بڑھی۔ یہ حملے جنیوا معا...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL