منگل، 8 اکتوبر، 2019

Rays Top the Astros and, for Once, Fill Their Stadium... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAVID WALDSTEIN from NYT Sports https://ift.tt/30QTyip

12 Men Charged With Raping 2 Girls on or Near University Campus... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MARIEL PADILLA from NYT U.S. https://ift.tt/33g9Fr5

Samuel Little Is Most Prolific Serial Killer in U.S. History, F.B.I. Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY TIMOTHY WILLIAMS AND KAREN ZRAICK from NYT U.S. https://ift.tt/2MlvD5s

Colliding With China, the N.B.A. Retreats With a Bruised Spine... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL POWELL from NYT Sports https://ift.tt/2nuSnYg

Tattoos in Japan: The eye-watering art thousands cross the world for....

0 comments
Once the sign of a hardened criminal, Japan’s taboo tattoos are winning a legion of new foreign fans.

from BBC News - World https://ift.tt/31XhdPh

Femtech: Right time, wrong term?....

0 comments
The 'femtech' label for women's health tech is flourishing but not everybody is a fan.

from BBC News - World https://ift.tt/2VkTK8c

پیر، 7 اکتوبر، 2019

‘Mr. Robot’ Season 4 Premiere Recap: E for Vendetta... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/30VekNI

یہ وہیل مچھلی پانی سے باہر کیسے آگئی؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

برسلز(جی سی این رپورٹ)برسلز میں آبی حیات کو لاحق خطرات کو اُجاگر کرنے کے لیے وہیل کا مجسمہ نصب کردیا گیا۔بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ایک وہیل نہر سے نکل کر باہر آگئی جس کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

یہ ویل نہر سے باہر کیسے آگئی؟

تفصیلات کے مطابق یہ وہیل اصلی نہیں ہے بلکہ یہ ایک زخمی وہیل کا مجسمہ ہے، جس کو گلوبل وارمنگ کے باعث آبی ماحولیاتی نظام کو لاحق خطرات کو اُجاگر کرنے کے لیے نصب کیا گیا ہے۔

یہ ویل نہر سے باہر کیسے آگئی؟

ماہر فنکاروں کی جانب سے بنایا گیا یہ مجسمہ بین الاقوامی وائٹ نائٹ پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد ماحول پر بنی نوح انسان کے اثرات کا جائزہ لینا ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/2OplV4w
via IFTTT

پیاز اور لہسن بڑی بیماری کیخلاف ڈھال (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لندن ( جی سی این رپورٹ) پیاز اور لہسن ایسی سبزیاں ہیں جن کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے اور انہیں صحت کے لیے فائدہ مند بھی مانا جاتا ہے اور اب ماہرین نے دریافت کیا گیا کہ یہ سبزیاں خواتین میں بریسٹ کینسر کا خطرہ کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔بفالو یونیورسٹی اور پورٹوریکو یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں پہلی بار آبادی میں ان دونوں سبزیوں کے استعمال اور بریسٹ کینسر کے خطرے پر اس کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ریسرچرز نے پتہ لگایا کہ جو خواتین لہسن اور ادرک کا استعمال کرتی ہیں، ان میں بریسٹ کینسر کامرض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔تحقیق کے نتائج سے ماضی کے ان سائنسی شواہد کو تقویت ملتی ہے جن میں بتایا گیا تھا کہ ان دونوں سبزیوں کا استعمال کینسر کے خلاف تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔اس نئی تحقیق میں پورٹو ریکو کی خواتین کی غذائی عادات کا جائزہ لیا گیا جو پیاز اور لہسن کا بہت زیادہاستعمال کرتی ہیں جس کو وہ ایک چٹنی Sofrito کی شکل میں کھاتی ہیں جبکہ ان کا استعمال پکوانوں میں عام کیا جاتا ہے۔ محققین کے مطابق پورٹو ریکو میں بریسٹ کینسر کی شرح براعظم امریکا میں سب سے کم ہے اور اسی لیے یہاں کی آبادی تحقیق کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان دونوں پر اس لیے توجہ مرکوز کی گئی کیونکہ یہ فلیونوئڈز اور آرگنو سلفر کمپاؤنڈ سے لیس ہوتی ہیں اور یہ کمپاؤنڈز یا مرکبات انسانوں میں انسداد کینسر جیسا کام کرتے ہیں اور جانوروں پر ہونے والی تجرباتی تحقیق میں اس کا فائدہ سامنے آیا ہے ۔ ریسرچکے مطابق ان دونوں کے سبزیوں کی چٹنی کا روزانہ کچھ مقدار میں استعمال بریسٹ کینسر کا خطرہ 67 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔اگرچہ یہ تحقیق تجزیاتی تھی جس میں ان دونوں کے اس فائدے کے پیچھے موجود میکنزم کی وضاحت نہیں کی گئی مگر محققین کے خیال میں فلیونوئڈز اور آرگن سلفر کمپاؤنڈز ہی بنیادی وجہ ہیں۔ یہ ریسرچ جرنل نیوٹریشن اینڈ کینسر میں شائع ہوئی ۔ خیال رہے کہ خواتین میں ہلاکتوں کی دوسری سب سے بڑی وجہ چھاتی کا سرطان ہی ہے کیونکہ ہر 9 میں سے ایک خاتون میں اس جان لیوا مرض کا خطرہ ہوتا ہے۔غیرمصدقہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں ہر 8 ویں خاتون کسی نہ کسی طرح بریسٹ کینسر میں مبتلا ہے، جب کہ سالانہ 40 ہزار خواتین اس مرض کے باعث ہلاک ہوجاتی ہیں۔



from Global Current News https://ift.tt/2omalwl
via IFTTT

رئیل می کا نیا فون پاکستان میں متعارف، خوبیاں اور قیمت جانیئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اوپو کی ذیلی کمپنی رئیل می نے اپنے نئے فونز پاکستان میں متعارف کرا دیئے ہیں۔رئیل می 5 سیریز کے دونوں فونز مڈرینج سمجھے جاسکتے ہیں اور کمپنی کا دعویٰ ہے کہ ان میں سے ایک پاکستان میں متعارف کرائے جانے والا پہلا 48 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون ہے۔یہ فون گزشتہ دنوں لاہور میں ایک ایونٹ دوران پیش کیے گئے تھے۔
رئیل می 5
6.5 انچ ڈسپلے والے اس فون میں قطرے کی شکل کا نوچ موجود ہے ، اس کے علاوہ اسنیپ ڈراگون 665 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ 3 سے 4 جی بی ریم اور 64 سے 128 جی بی اسٹوریج کے آپشن دیئے گئے ہیں جبکہ ایس ڈی کارڈ سے اس میں 256 جی بی اسٹوریج کا مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔اینڈرائیڈ 9 کا امتزاج کمپنی نے اپنے کلر او ایس 6 سے کیا ہے اور اسے جلد اینڈرائیڈ 10 سے اپ گریڈ کردیا جائے گا۔5000 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ 10 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے۔فون کے بیک پر 12 میگا پکسل مین کیمرا، 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اینگل کیمرا، 2 میگا پکسل پورٹریٹ لینس اور 2 میگا پکسل الٹرا میکرو کیمرا دیا گیا ہے جبکہ فرنٹ پر 13 میگا پکسل کیمرا موجود ہے۔
رئیل می 5 پرو
اس فون میں 6.3 انچ کا ایف ایچ ڈی پلس ڈیو ڈراپ نوچ والا ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ اسنیپ ڈراگون 712 پراسیسر موجود ہے۔اس میں 4 سے 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دی گئی ہے جس میں ایس ڈی کارڈ سے 256 جی بی تک اضافہ کیا جاسکتا ہے۔اس میں بھی اینڈرائیڈ 9 کا امتزاج کمپنی نے اپنے کلر او ایس 6 سے کیا ہے اور اسے جلد اینڈرائیڈ 10 سے اپ گریڈ کردیا جائے گا۔اس کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جس میں مین کیمرا 48 میگا پکسل کا ہے، دوسرا 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ لینس، 2 میگا پکسل میکرو کیمرا اور چوتھا 2 میگا پکسل ڈیپتھ لینس دیا گیا ہے، جبکہ فرنٹ پر 16 میگا پکسل کیمرا موجود ہے۔اس میں 4035 ایم اے ایچ بیٹری دی گئی ہے جس کے ساتھ 20 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ دی گئی ہے اور کمپنی کے مطابق 30 منٹ میں بیٹری 50 فیصد تک چارج ہوسکتی ہے۔
قیمت
رئیل می 5 کا تھری جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج والا فون 23 ہزار 999 روپے، 4 جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج والا ورژن 25 ہزار 999 روپے جبکہ 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 31 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہے۔رئیل می 5 پرو کا 4 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا فون 39 ہزار 999 روپے جبکہ 8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 43 ہزار 999 روپے میں 8 اکتوبر سے آف لائن مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔



from Global Current News https://ift.tt/2MkzkrP
via IFTTT

سمارٹ فون کیا خطرات بڑھا رہا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لندن (جی سی این رپورٹ) نوجوانوں میں سمارٹ فون کی لت ڈپریشن اور اکیلے پن کے خطرات بڑھانے کا باعث بن سکتی ہے۔اب تک کئی تحقیقی رپورٹس میں سمارٹ فون پر انحصار ڈپریشن اور اکیلے پن کی علامات کے درمیان تعلق کی نشاندہی ہوچکی ہے، تاہم یہ واضح نہیں تھا کہ اس کی وجہ سمارٹ فونز کا زیادہ استعمال ہے یا ڈپریشن اور اکیلا پن اس انحصار کو بڑھاتا ہے۔اس حوالے سے حقائق جاننے کے لیے امریکا کی ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق میں 346نوجوانوں کی خدمات حاصل کی گئیں جن کی عمریں 18 سے 20 سال کے درمیان تھیں۔ محققین نے دریافت کیا کہ سمارٹ فون پر انحصار ڈپریشن اور اکیلے پن کی علامات کی پیشگوئی کرسکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ سمارٹ فون پر انحصار بعد کی زندگی میں پراہ راست ڈپریشن کی علامات کی پیش گوئی کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ ان ڈیوائسز پر بہت زیادہ انحصار کرنے لگے ہیں اور اگر وہ رسائی میں نہ ہو تو ذہنی بے چینی کا شکار ہوجاتے ہیں اور وہ روزمرہ کی زندگی کے تعین کے لیے بھی اس کا استعمال کرتے ہیں۔اس تحقیق کے دوران سمارٹ فون پر انحصار پر توجہ دی گئی اور یہ نہیں دیکھا گیا کہ سمارٹ فون کے عام استعمال سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں کیونکہ وہ کارآمد ڈیوائس ہے جو دیگر سے جڑنے میں مدد دیتی ہے۔محققین نے بتایا کہ اسمارٹ فون پرانحصار کرنے اور ذہنی صحت پر اس کے منفی اثرات کے درمیان تعلق موجود ہے اور یہ جاننا بہت اہم ہے کہ اس مسئلے پر قابو کیسے پایا جاسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ڈپریشن اور اکیلا پن اسمارٹ فون کے انحصار کی جانب لے جاتا ہے تو ہم لوگوں کی ذہنی صحت کو ٹھیک کرکے اسے کم کرسکتے ہیں، مگر سمارٹ فون پر انحصار کی وجہ سے ڈپریشن یا دیگر کا شکار ہوتے ہیں، تو اچھی شخصیت کے لیے اس انحصار کو کم کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ریسرچ کے نتائج طبی جریدے جرنل آف Adolescent Health میں شائع ہوئے۔



from Global Current News https://ift.tt/2AN5Iyf
via IFTTT

وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

نیویارک (جی سی این رپورٹ)وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا، یہ محاورہ تو معلوم نہیں کس کے لیے بنایا گیا تھا مگر جمعے کو ڈبلیو ڈبلیو ای شو اسمیک ڈاؤن میں بروک لینسر نے اسے درست ثابت کردیا۔کوفی کنگسٹن نے ریسل مینیا 35 میں ڈینیئل برائن کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ اپنے نام کی تھی اور اب 6 ماہ بعد بروک لینسر نے انہیں چیمپئن شپ میچ میں چند سیکنڈ میں شکست دے کر سب کو شاک کردیا۔ڈبلیو ڈبلیو ای اسمیک ڈاؤن پہلی بار فاکس ٹی وی کا حصہ بنا تھا اور اس کے لیے بروک لینسر برسوں بعد پہلی بار بلیو برانڈ میں کسی مقابلے کا حصہ بنے۔میچ کے آغاز کے ساتھ ہی کوفی کنگسٹن جارحانہ انداز سے بروک لینسر کی جانب بڑھے، جنہوں نے کنگسٹن کو اٹھا کر اپنا داؤ ایف 5 لگایا اور 6 سیکنڈ میں چیمپئن بن گئے۔لاس اینجلس میں ہونے والے ایونٹ کو دیکھنے والے افراد اتنے تیز ترین نتیجے پر شاک رہ گئے کیونکہ ایسا کسی نے بھی سوچا بھی نہیں تھا۔درحقیقت یہ ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں کسی چیمپئن کی سب سے یکطرفہ پرفارمنس تھی جس کی اس ڈریم میچ کو دیکھنے والوں کو توقع نہیں تھی۔

میچ میں کوفی کنگسٹن بروک لیسنر کو ایک انگلی تک مارنے میں ناکام رہے اور یہ شکست ایسی تھی کہ لگتا نہیں اب ان دونوں میں مزید کوئی مقابلہ ہوگا۔تاہم بروک لیسنر چیمپئن شپ جیتنے کا جشن زیادہ دیر منا نہیں سکے کیونکہ سابق مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر اور یو ایف سی اسٹار کین ویلازکیوز نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں ڈیبیو کیا۔سابق یو ایف سی اسٹار نے بروک لیسنر پر حملہ کیا اور انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا۔کوفی کنگسٹن نے 11 سالہ کیرئیر میں پہلی بار ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ جیتی تھی اور 6 ماہ کے دوران ڈینیئل برائن، ڈولف زیگلر، سموا جوئی اور رینڈی اورٹن کے خلاف اس کا کامیاب دفاع بھی کیا۔بروک لینسر اس سے پہلے کافی عرصے سے را میں یونیورسل چیمپئن شپ مقابلوں کا حصہ بنتے رہے اور آخر بار سمرسلیم میں انہیں سیٹھ رولنز نے شکست دے کر 2019 میں دوسری بار اس چیمپئن شپ سے محروم کیا تھا۔



from Global Current News https://ift.tt/33adaj6
via IFTTT

سمارٹ فونز کی بیٹری جلد کمزور کیوں پڑ جاتی ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری ایک سال کے اندر ہی کمزور ہو جاتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ اسے جلد چارج کرنا پڑتا ہے۔مگر ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ اور اس سے بچنا ممکن ہے یا نہیں؟ویسے یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ اسمارٹ فونز کا استعمال اب روزمرہ کا حصہ بنتا جارہا ہے اور ان کی چارجنگ کا مسئلہ دن بدن بڑھتا چلاجا رہا ہے ۔مگر اس کی وجہ کافی سادہ ہوتی ہے اور وہ یہ لیتھیم اون بیٹریاں (اسمارٹ فونز میں یہی استعمال ہوتی ہیں) کی زندگی عموماً 500 سائیکل (لگ بھگ ڈیڑھ سال اگر روزانہ ایک بار چارج کیا جائے) ہوتی ہے۔ایک بیٹری سائیکل سے مراد صفر سے سو فیصد تک ایک بار چارجنگ ہے، تو آپ کا فون جتنی بارمکمل سائیکل کے عمل سے گزرے گا، اتنا ہی جلد اسے بدلنے کی ضرورت بھی محسوس ہوگی۔موبائل فون رییپئر بزنس سے منسلک ایک کمپنی موبائل کلنک کی ڈائریکٹر لز ہیملٹن کے مطابق اسمارٹ فون کی بیٹری لیتھیم اون کی ہوتی ہے اور اس کے اندر کیمیائی ری ایکشن اسے کمزور بناتا ہے۔مثال کے طور پر اگر آپ کسی بیٹری کے اندر دیکھیں تو آپ مختلف طرح کی تہوں کو ایک دوسرے میں سینڈوچ بنا دیکھیں گے۔ان تمام میٹریلز کے تین سیکشن ہوتے ہیں، نیگیٹو، گریفائٹ اور کاپر۔بیٹری کی نیگیٹو سائیڈ وہ ہوتی ہے جہاں پاور ذخیرہ ہوتی ہے جبکہ پوزیٹو سیکشن میں اس جمع ہونے والی پاور کو استعمال کیا جاتا ہے اور ایک الیکٹرو لیٹ پولی مر ایسا ہوتا ہے جو ان دونوں کے درمیان سپلائی کو ہموار رکھنے کا کام کرتا ہے۔ایک کیمیائی ری ایکشن دونوں سیکشنز کے درمیان ہوکر فون کو چلاتا ہے مگر اس پراسیس کے دوران الیکٹرون اپنے لیتھیم ایٹمز پیچھے چھوڑ دیتے ہیں جو بیٹری کو ری چارج ایبل بناتے ہیں۔آسان الفاظ میں اسے فل چارج سرکل کہا جاتا ہے مگر ہر بار ایسا کرنے سے بیٹری کے میٹریل میں کمی آنے لگتی ہے اور وہ پہلے کی طرح الیکٹرکل چارج کو کنٹرول میں رکھنے کی صلاحیت سے محروم ہونے لگتی ہے۔لز ہیملٹن کا کہنا تھا کہ بہتر یہ ہے کہ فون کی بیٹریوں کی زندگی بڑھانے کے لیے کوشش کریں کہ اسے مکمل چارج کرنے سے گریز کریں اور 25 سے 85 فیصد تک چارجنگ کے بعد فون کو چارجر سے نکال لیں۔آسان الفاظ میں فون کی بیٹری کو مکمل صفر تک پہنچانے سے گریز کی کوشش کریں اور جب چارج کریں تو 85 فیصد پر پہنچنے کے بعد چارجر نکال دیں، اگر نہیں کرپائے اور بیٹری مکمل چارج ہوگئی تو ڈیوائس کو چارجر پر لگا نہ چھوڑیں۔ایسا مسلسل کرنا برقی ڈیوائسز کی عمر بہت تیزی سے کم کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ رات کو فون چارج پر لگا کر چھوڑنا طویل المعیاد بنیادوں پر ڈیوائس کے لیے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے۔اگر آپ بیٹری کی زندگی زیادہ عرصے تک برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو چند چیزوں پر عمل کو اپنا لیں۔جب ضرورت نہ ہو تو وائی فائی اور بلیو ٹوتھ کو بند کردیں۔اپنے فون کو کمرے کے درجہ حرارت میں ہی رکھیں۔فون کی برائٹنس کو سو فیصد تک نہ بڑھائیں۔بیٹری کو متاثر کرنے والے فیچرز جیسے فیس بک آٹو پلے کو ٹرن آف کردیں۔جب ممکن ہو فون کو لو پاور موڈ پر استعمال کریں۔



from Global Current News https://ift.tt/30Sg7mT
via IFTTT

شکرقندی کا موسم آگیا، اس کے فائدے جانیئے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)شکرقندی کو تو آپ نے دیکھا یا کھایا ہوگا مگر کیا جانتے ہیں کہ ایسی سبزی ہے جو دنیا بھر میں کھائی جاتی ہے اور اسے میٹھے آلو کا نام بھی دیا جاتا ہے۔یہ متعدد رنگوں جیسے نارنجی، سفید اور جامنی وغیرہ میں دستیاب ہوتی ہے جبکہ حجم بھی الگ الگ ہوسکتا ہے مگر سب اقسام وٹامنز، منرلز، اینٹی آکسائیڈنٹس اور فائبر سے بھرپور ہوتی ہیں۔یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ صحت کے لیے بہت زیادہ فوائد کی حامل ہے اور غذا میں اس کی شمولیت آسانی سے ممکن ہوسکتی ہے۔یہاں آپ اس کے چند فوائد جان سکیں گے۔
بہت زیادہ پرغذائیت
شکرقندی وٹامنز، فائبر اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے اور 200 گرام مقدار میں اسے کھانے سے جسم کو 180 کیلورز، 41.4 کاربوہائیڈریٹس، 4 گرام پروٹین، 0.3 چکنائی، 6.6 گرام فائبر، وٹامن اے، وٹامن سی، میگنیز، وٹامن بی سکس، پوٹاشیم، کاپر، پینٹوتھینک ایسڈ اور نیاسین ملتے ہیں۔اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس جسم میں گردش کرنے والے نقصان دہ اجزا سے تحفظ پہنچاتے ہیں۔یہ نقصان دہ فری ریڈیکلز ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے علاوہ جسمانی ورم کا باعث بنتے ہیں اور ان کا تعلق کینسر، امراض قلب اور قبل از وقت بڑھاپے سے جوڑا جاتا ہے، تو شکرقندی جیسے اینٹی آکسائیڈنٹس والی غذاؤں کا استعمال صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
معدے کی صحت بہتر بنائے
شکرقندی میں موجود فائبر اور اینٹی آکسائیڈنٹس معدے کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں، اس میں 2 اقسام کی فائبر پائی جاتی ہے ایک حل پذیر اور دوسری حل نہ ہونے والی، ہمارا جسم دونوں اقسام کی فائبر ہضم نہیں کرپاتا، یہی وجہ ہے کہ فائبر غذائی نالی میں موجود رہ کر معدے سے متعلق متعدد طبی فوائد پہنچاتا ہے۔ حل پذیر فائبر کی مخصوص اقسام پانی کو جذب کرکے آنتوں میں فضلے کو نرم کرتا ہے۔ دونوں اقسام کی فائبر آنتوں میں موجود بیکٹریا کی مقدار بڑھاتی ہے، شارٹ چین فیٹی ایسڈز بنانے جو آنتوں کے خلیات کے ایندھن کا کام کرتے ہیں اور ان کو صحت مند اور مضبوط رکھتے ہیں۔فائبر سے بھرپور غذائیں آنتوں کے کینسر کا خطرہ کم کرتی ہیں جبکہ قبض سے تحفظ فراہم کرتی ہیں، جبکہ شکرقندی میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس بھی معدے کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔
ممکنہ طور پر کینسر سے لڑنے میں مددگار
شکرقندی میں متعدد اقسام کے اینٹی آکسائیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو کہ ممکنہ طور پر مخصوص اقسام کے کینسر سے تحفظ فراہم کرسکتے ہیں۔جامنی شکرقندی میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس کا ایک گروپ Anthocyanins کے بارے میں ٹیسٹ ٹیوب اسٹڈیز میں دریافت کیا گیا کہ یہ مخصوص اقسام کے کینسر جیسے مثانے، آنتوں، معدے اور بریسٹ کینسر وغیرہ کی نشوونما کو سست کردیتا ہے۔دوسری جانب نارنجی رنگ کی شکرقندی جو پاکستان میں عام ملتی ہے کہ ایکسٹریکٹس اور چھلکوں میں بھی ٹیسٹ ٹیوب اسٹڈیز میں کینسر کش خصوصیات کو دریافت کیا گیا ہے ، تاہم ان تحقیقی نتائج کا اثر انسانوں پر دیکھنا ابھی باقی ہے۔
صحت مند بینائی کے لیے معاون
شکرقندی بیٹا کیروٹین سے بھرپور ہوتی ہے، یہ اینٹی آکسائیڈنٹ ہی سبزی کے شوخ نارنجی رنگ دیتی ہے۔ اس طرح کی چھلکوں کے ساتھ 200 گرام بھونی ہوئی قندی کو کھانا دن بھر کے لیے درکار بیٹا کیروٹین کی مقدار کا 7 گنا زیادہ جسم کو فراہم کرتی ہے۔ بیٹا کیروٹین جسم میں وٹامن ای کی شکل بدل لیتا ہے اور آنکھوں میں روشنی کو ڈیٹیکٹ کرنے والے ریسیپٹرز کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وٹامن اے کی بہت زیادہ کمی ترقی پذیر ممالک میں ایک بڑا مسئلہ ہے اور اندھے پن کا باعث بن سکتی ہے۔ بیٹا کیروٹین سے بھرپور غذائیں جیسے نارنجی شکرقندی اس سے بچانے میں مدد دے سکتی ہے۔ جامنی شکرقندی بھی بینائی کے لیے فائدہ مند ہے، ٹیسٹ ٹیوب اسٹڈیز میں دریافت کیا گیا کہ اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس آنکھوں کے خلیات کو نقصان سے بچاتا ہے جو آنکھوں کی مجموعی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔
ممکنہ طور پر دماغی افعال کے لیے فائدہ مند
جامنی شکرقندی کا استعمال دماغی افعال کو ممکنہ طور پر بہتر بناسکتا ہے۔
جانوروں پر ہونے والی تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا کہ اس رنگ کی شکرقندی میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس دماغی ورم سے تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتے ہیں۔شکرقندی کے اینٹی آکسائیڈنٹس والے سپلیمنٹس کے استعمال سے چوہوں میں سیکھنے اور یاداشت کے افعال میں بہتری کو بھی ریکارڈ کیا گیا۔ ان اثرات کی تحقیق تاحال انسانوں پر نہیں ہوئی، مگر پھلوں، سبزیوں اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور غذا دماغی تنزل یاور ڈیمینشیا کا خطرہ 13 فیصد تک کم کردیتا ہے۔
جسمانی مدافعتی نظام مضبوط بنائے
شکرقندی بیٹا کیروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے، یہ ایسا نباتاتی مرکب ہے جو جسم میں وٹامن اے کی شکل اختیار کرتا ہے، یہ وٹامن بینائی کے ساتھ صحت مند مدافعتی نظام کے لیے ضروری ہوتا ہے اور اس کی کمی امراض کے خلاف جسمانی دفاع کو کمزور کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ معدے کی لائننگ کے لیے بھی فائدہ مند ہے، کیونکہ ہمارا معدہ متعدد امراض کا باعث بننے والے جرثوموں کا سب سے پہلے شکار ہوتا ہے اور صحت مند معدہ مضبوط مدافعتی نظام کا اہم حصہ ہے۔تحقیقی رپورٹس میں دریافت کیا گیا ہے کہ وٹامن اے کی کمی معدے کو ورم کو بڑھانے کے ساتھ جسمانی مدافعتی نظام کو ممکنہ خطرات پر ردعمل کی صلاحیت کو کم کرتے ہیں۔اس حوالے سے کوئی سائنسی تحقیق تو نہیں ہوئی مگر اس کو کھانا عادت بنالینا وٹامن اے کی کمی کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/339YsbH
via IFTTT

رات کو سوتے ہوئے اچانک پنڈلی میں درد کیوں ہوتا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اگر آپ کو کبھی رات کو نیند کے دوران پنڈلی، پیر یا ران میں شدید تکلیف کا احساس ہوا ہو تو جانتے ہوں گے کہ یہ کس قدر دردناک ہوتا ہے۔طبی زبان میں اسے چارلی ہارس کہا جاتا ہے جس میں اکثر نیند کے دوران پنڈلی، ران یا پیر کے مسلز میں شدید درد ہوتا ہے جو کہ چند سیکنڈ سے لے کر کئی منٹ تک برقرار رہ سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اگر یہ درد صرف 10 سیکنڈ بھی ہو تو ایسا محسوس ہوسکتا ہے جیسے 20 برس سے ہورہا ہو، ویسے یہ تکلیف بیداری کے دوران ورزش سے پہلے یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے اور جسم کے دیگر حصوں میں بھی سامنے آسکتی ہے۔تاہم یہ زیادہ تر رات کو ٹانگوں کے کسی حصے میں ہوتا ہے۔
اس کی وجہ کیا ہے؟
یہ تو مکمل طور پر واضح نہیں کہ اس کی وجوہات کیا ہیں مگر متعدد عناصر کی جانب اشارہ کیا جاتا ہے۔برسوں سے ماہرین کا ماننا تھا کہ مسلز کی یہ اکڑن ڈی ہائیڈریشن اور الیکٹرولائٹس سے محرومی کا نتیجہ ہوتی ہے، تاہم تحقیقی رپورٹس میں عندیہ دیا گیا ہے کہ اس کی وجوہات اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہیں۔ٹولیڈو میڈیکل سینٹر کے ماہر نبیل ابراہیم کے مطابق ایسا مانا جاتا ہے کہ مسلز کا یہ کھچاؤ اعصاب کی باربار ہونے والی فائرنگ کا نتیجہ ہوتی ہے اور اس کا مسل سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، اس کی سب سے عام وجہ مسلز پر بہت زیادہ تناؤ یا بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔دیگر عناصر میں دیر تک بیٹھے رہنا، خون کی ناقص گردش، مخصوص ادویات، سست طرز زندگی اور ضرورت سے زیادہ سخت ورزش کرنا بھی ہے، حاملہ خواتین، ایتھلیٹس، بزرگ اور موٹاپے کے شکار افراد اس کے زیادہ شکار ہوتے ہیں۔
رات کو کیوں ہوتا ہے؟
یہ بھی تاحال واضح نہیں کہ چارلی ہارس اکثر نیند کے دوران کیوں سامنا آتا ہے مگر ماہرین کے پاس اس حوالے سے کچھ خیالات ہیں۔راسوچ فزیکل تھراپی کے ڈاکٹر جوناتھن میلٹزر کے مطابق دن کے اختتام پر بہت زیادہ بیٹھنے، مسلز کو رکھنے کا ناقص انداز یا ورزش کے نتیجے میں مسلز کی تھکاوٹ ان کی اکڑن کا باعث بن سکتی ہے۔اس کے علاوہ یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ نیند کے دوران جسم کی پوزیشن کیا تھی جو اکڑن کا باعث بن سکتی ہے۔ اگر آپ چت لیتےے ہیں اور پیر نیچے کے جانب لٹکے ہوتے ہیں تو طویل المعیاد بنیادوں پر پنڈلی کے مسلز اکڑن کی شکایت ہوسکتی ہے۔
بچنا کیسے ممکن ہے؟
ایسے چند طریقے ہیں جو اس کی روک تھام یا درد میں کمی لانے میں مدد دے سکتے ہیں۔اچھی عادات کو اپنانا جیسے اسکریچنگ اور مسلز رولر اسٹک سے سخت مسلز کو ڈھیلا کیا جاسکتا ہے۔ مسلز کو پھیلانا ان کے افعال کو مناسب طریقے سے کام کرنے میں مدد دیتا ہے، سونے سے پہلے پنڈلی اور پیروں کو اسکریچ کرنا اس مسئلے سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔جسمانی طور پر متحرک رہنا بھی اس مسئلے کا شکار ہونے سے بچاتا ہے کیونکہ بہت زیادہ وقت بیٹھے رہنا یا کسی ایک جگہ کھڑے رہنا مسلز پر دباؤ بڑھاتا ہے، گھر اور دفتر میں مسلسل جسمانی پوزیشن کو بدلنا اس تکلیف سے بچاسکتا ہے، جیسے ہر گھنٹے میں کرسی سے اٹھ کر کھڑے ہونا اور کچھ دیر چہل قدمی کرنا وغیرہ۔اگرچہ ڈی ہائیڈریشن اور مسلز کی اکڑن کے حوالے سے تحقیقی نتائج ملے جلے ہیں مگر اس میں کوئی نقصان نہیں کہ مناسب مقدار میں پانی پینا عادت بنالیا جائے، طبی ماہرین کے مطابق ہم یقین سے تو نہیں کہہ سکتے کہ اس سے مسلز کی اکڑن کو کوئی فائدہ ہوگا یا نہیں، مگر یہ یقیناً نقصان دہ نہیں۔سونے کی پوزیشن کو ایڈجسٹ کرنے سے بھی اس مسئلے سے بچا جاسکتا ہے۔
اگر رات کو تکلیف ہو تو کیسےریلیف حاصل کریں؟
اگر آپ کو کبھی نیند میں اس تکلیف کا شکار ہوں تو پیروں کی انگلیاں جسم کی جانب موڑنا بھی کچھ ریلیف فراہم کرسکتا ہے۔اگر مسلز میں سوجن کا سامنا ہو تو گرم کپڑا، مالش یا برف سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔



from Global Current News https://ift.tt/2onUr4L
via IFTTT

Ecuador protests: Indigenous groups block highways as protests continue....

0 comments
About 50 police officers have been taken hostage in various areas around the country.

from BBC News - World https://ift.tt/2LQILQK

‘The Affair’ Season 5, Episode 7 Recap: Killer Twist... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SEAN T. COLLINS from NYT Arts https://ift.tt/2VhrjZ1

‘Succession’ Season 2, Episode 9 Recap: Culture of Exploitation... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NOEL MURRAY from NYT Arts https://ift.tt/2IImD9B

Review: Love Among the Shadows in Edgar Oliver’s ‘Victor’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BEN BRANTLEY from NYT Theater https://ift.tt/2AN2fQf

Review: ‘Slave Play,’ Four Times as Big and Just as Searing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JESSE GREEN from NYT Theater https://ift.tt/30MPzmQ

‘We Absolutely Could Not Do That’: When Seeking Foreign Help Was Out of the Question... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY PETER BAKER from NYT U.S. https://ift.tt/2Op27hD

Rip Taylor, Flamboyant Television Comedian and Actor, Dies at 84... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NEIL VIGDOR from NYT Arts https://ift.tt/2LQWG9r

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 70 سالہ اقتدار کا جشن

0 comments
چین میں کمیونسٹ پارٹی کو اقتدار میں آئے 70 سال مکمل ہو گئے ہیں اور اس دوران چین ایک غریب ملک سے ایک عالمی سپر پاور میں تبدیل ہو چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3331QVI
via IFTTT

Disney World Skyliner Gondola Abruptly Stops, Stranding Passengers in Air... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MIHIR ZAVERI from NYT Business https://ift.tt/35bfeZV

Who are Extinction Rebellion and what do they want?....

0 comments
Extinction Rebellion is planning to start a two-week protest from Monday.

from BBC News - World https://ift.tt/2Ge91Bz

The Canadian boss who rescued 300 Syrian refugees....

0 comments
Entrepreneur Jim Estill spent CA$1.5m of his own money to bring Syrian refugees to Canada.

from BBC News - World https://ift.tt/2OrhNRw

Delle Donne Returns; Mystics Are on Cusp of W.N.B.A. Title... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY HOWARD MEGDAL from NYT Sports https://ift.tt/2IsfaLC

Trump's border wall: A broken promise, a second term, or both?....

0 comments
It might not be big, beautiful or even a wall but the US president has made progress.

from BBC News - World https://ift.tt/2Isgle0

Impeach Trump, Repeatedly... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CHARLES M. BLOW from NYT Opinion https://ift.tt/2MjYAhZ

اتوار، 6 اکتوبر، 2019

Grace Eubank, Ryan Beck... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2ViJ7mu

Christa Heavey, Timothy Yeskoo... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/31SE8eS

Natalie Cappello, Robert Agresta... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/320GBUF

McKell Forbes, Enrique Lopez Salazar... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2LQV93m

Heidi Howland, Cameron Akbari... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2VeJY7K

Carly Daitch, Andrew Lemchen... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/359ldOP

Ashley Puscas, Gregory Hildebrand... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/2LRKDss

Alice Rha, Robert Ames... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Fashion https://ift.tt/35cQ2C2

چین کی کمیونسٹ پارٹی کا 70 سالہ جشن: ماؤ زے تنگ کی جماعت ملک کو کیسے چلاتی ہے؟

0 comments
ماؤ زے تنگ کی کمیونسٹ پارٹی سے محبت کو چین سے محبت کے برابر سمجھا جاتا ہے اور اس جماعت کو حکومت سے لے کر پولیس اور فوج تک سب پر مکمل اختیار حاصل ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2AIv68h
via IFTTT

تیونس کے قحبہ خانوں کی بندش کے بارے میں سیکس ورکر کیا کہتی ہیں؟

0 comments
تیونس میں عصمت فروشی سرکاری طور پر منظم اور قانونی ہے لیکن مذہبی قدامت پرست اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے کارکنان اس پر پابندی چاہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pPho16
via IFTTT

Corrections: October 6, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/31Q9SkH

Quotation of the Day: Tango: Passionate, Slinky, Sexist. And Changing.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/35kdPQS

آمنہ مفتی کا کالم: مصلحت کی سرحد کے اس پار!

0 comments
وزیر اعظم عمران خان بار بار فرماتے ہیں کہ ہمیں لڑنے نہ دینا ورنہ ہم بم چلا دیں گے۔ عالمی ضمیر اس بیان پہ اتنا بڑا منھ پھاڑ کے جمائی لیتا ہے اور پھر سے سو جاتا ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/334BQcC
via IFTTT

Hong Kong transport system partially reopens....

0 comments
Trains start running again, but a number of stations remain closed, with more protests expected.

from BBC News - World https://ift.tt/333Vohh

Universal Resort Costumed Character Made White Supremacy Sign, Family Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NEIL VIGDOR from NYT U.S. https://ift.tt/359m0PR

Anti-Muslim Group, ACT for America, to Host Gala at Mar-a-Lago... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MARIEL PADILLA from NYT U.S. https://ift.tt/31Nn8qk

Doch Chkae, the metal band born on a rubbish dump....

0 comments
Doch Chkae began life on a Cambodian rubbish dump, but now play to thousands.

from BBC News - World https://ift.tt/2OoKr5Y

Trump impeachment: Democrat Elaine Luria defends backing inquiry....

0 comments
Democrat Elaine Luria has backed the inquiry - but do all of her Virginia constituents back her?

from BBC News - World https://ift.tt/2oU4oXt

Notre-Dame: How an underwater forest in Ghana could help rebuild a Paris icon....

0 comments
Wood submerged in Ghana's Lake Volta is a "genius solution" to rebuilding the French cathedral, some say but others disagree.

from BBC News - World https://ift.tt/2MkuDhV

Catholic Church: Could Pope Francis say 'yes' to married priests?....

0 comments
Priests and bishops will discuss whether to allow married priests in remote parts of the Amazon.

from BBC News - World https://ift.tt/30Vl4eI

Wexit: Why some Albertans want to separate from Canada....

0 comments
As talk about climate change in Canada heats up, so has Alberta's separatist movement.

from BBC News - World https://ift.tt/2ne3VyO

James Johnson: 'My struggles as an intersex footballer'....

0 comments
James Johnson, who was born intersex, was called up to Nigeria's women's team.

from BBC News - World https://ift.tt/2o5f2dp

Top Biden Donors Gather Amid Storm Clouds Over Campaign... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY SHANE GOLDMACHER from NYT U.S. https://ift.tt/2AMV7mQ

ہفتہ، 5 اکتوبر، 2019

کیا ملازمت پیشہ مائیں واقعی گھریلو ماؤں سے کم تر ہوتی ہیں؟

0 comments
پاکستان میں بچوں کی مناسب دیکھ بھال سے متعلق ایسی باتیں اکثر ملازمت پیشہ ماؤں کو سننا پڑتی ہیں اور یہ ان دنوں پھر سے موضوع بحث بنی جب پی آئی اے ڈے کیئر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2o6zYRZ
via IFTTT

What’s on TV Saturday: ‘Austin City Limits’ and ‘The Talented Mr. Ripley’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY LAUREN MESSMAN from NYT Arts https://ift.tt/30LgWh5

Bernie Sanders: Senator, 78, had a heart attack, doctors confirm....

0 comments
The Democratic presidential candidate, 78, says he feels “great” as he’s discharged from hospital.

from BBC News - World https://ift.tt/2M8FBXu

Five-Alarm Fire Injures 10 at Bronx Apartment Building... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NEIL VIGDOR from NYT New York https://ift.tt/2LMLz1h

Australian-British blogger and boyfriend freed from Iran jail....

0 comments
British-Australian Jolie King and her Australian boyfriend Mark Firkin have been returned home.

from BBC News - World https://ift.tt/2MixqIb

پاکستان میں پنجاب پولیس کی نیک نامی کے لیے بنی فلم ’دال چاول‘ کی کہانی

0 comments
پولیس کی حراست میں تشدد سے ہلاکتوں پر شدید تنقید کے بعد اب ایک پولیس افسر نے اپنے ادارے کے اچھے پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے دال چاول کے نام سے ایک فلم بنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LKXTzb
via IFTTT

British Man and His Wife Are Abducted in Philippines, Police Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY JASON GUTIERREZ from NYT World https://ift.tt/2AKQlWW

Episode 5: The Land of Our Fathers, Part 1... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://ift.tt/2MgfsX2

Quotation of the Day: Afghan Town’s First Female Mayor Awaits Her Assassination... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/30NKGKi

Corrections: October 5, 2019... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/31NXyBv

امریکہ: ملازمت کی امیدوار کی تصویر لے کر اسے شرمندہ کیوں کیا گیا؟

0 comments
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک کمپنی نے ملازمت کی امیدوار کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اسے بطور مثال پیش کیا کہ ملازمت کے لیے درخواست ایسے نہیں دیتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31NuHxh
via IFTTT

Triumphant Cry... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY CAITLIN LOVINGER from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2VfhvhX

Trump-Ukraine inquiry: Democrats demand documents from White House....

0 comments
“The president has chosen the path of defiance, obstruction, and cover-up,” Democrats say.

from BBC News - World https://ift.tt/2VeV7Fu

Trump Will Deny Immigrant Visas to Those Who Can’t Pay for Health Care... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL D. SHEAR AND MIRIAM JORDAN from NYT U.S. https://ift.tt/2MbCy0S

Trump’s Future and the Clinton Precedent... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY BRET STEPHENS from NYT Opinion https://ift.tt/2AHZdfV

Who will be Canada’s next prime minister? Look to the lawn signs... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY IAN AUSTEN from NYT World https://ift.tt/2VlQ0DG

Why Have Lawn Signs Survived the Digital Age?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY IAN AUSTEN from NYT World https://ift.tt/358uarG

2nd Official Is Weighing Whether to Blow the Whistle on Trump’s Ukraine Dealings... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL S. SCHMIDT AND ADAM GOLDMAN from NYT U.S. https://ift.tt/2pOFw45

مصر: فرعون کے دور کا عبادت خانہ جو ایک ڈیم کی نذر ہو جاتا

0 comments
رامسس دوئم کے دور کے معبد کی سیر کسی حیرت کدے کی سیر سے کم نہیں، لیکن اگر قدیم مصر کی تاریخ ایک ہلکا سا خم نہ لیتی تو آج یہاں کچھ بھی نہ ہوتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Vf8TI9
via IFTTT

Elaine Feinstein, Poet, Novelist and Biographer, Dies at 88... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY NEIL GENZLINGER from NYT Books https://ift.tt/336vI3D

Trump and His Henchmen in the Flames... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ROGER COHEN from NYT Opinion https://ift.tt/30Omg3j

Ecuador protests: Hundreds held as president decries ‘criminals’....

0 comments
Ecuador's president refuses talks with "criminals”, as protesters vent fury over fuel subsidy cuts.

from BBC News - World https://ift.tt/2AFKodU

The Rays Got ‘Verlandered.’ Join the Club.... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY TYLER KEPNER from NYT Sports https://ift.tt/2nmO3dy

جمعہ، 4 اکتوبر، 2019

HAMESHA KHUSH REHNAY KA AASAN TARIQA ||WAKEUPCALLWITHZIAMUGHAL

0 comments

Going Back to China in Search of My Daughter’s Secret Past... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY ROBIN REIF from NYT Style https://ift.tt/2AEw7xR

Iraq protests: 'No magic solution' to problems, PM says....

0 comments
Mr Mahdi tells protesters "your voice was heard", as the country reels from days of unrest.

from BBC News - World https://ift.tt/2OmeDyr

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی سیاستدانوں اور میڈیا کی بڑھتی تشویش

0 comments
امریکہ کے متعدد سیاست دان اور ذرائع ابلاغ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدہ حالات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر انڈین حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pLM6rZ
via IFTTT

Cardinals Ride Big Ninth Inning to Series-Opening Victory... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://ift.tt/332IqAl

Why the Trump-Morrison Bond Is Risky Business... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DAMIEN CAVE from NYT World https://ift.tt/2Oj2ZEp

Quotation of the Day: 4 Killed at Paris Police Headquarters in Knife Attack Tied to Employee... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/356oC0I

Pence Makes Clear There Is No Daylight Between Him and Trump... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY MICHAEL CROWLEY AND MAGGIE HABERMAN from NYT U.S. https://ift.tt/31LlVQe

Activity for Outgoing People... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BY DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2InWZ9L