ڈبو نامی اس ریچھ کو کشمیر میں اپنی ماں اور گھر سے الگ کر کے راولپنڈی میں ایک خاتون کو بیچا گیا۔ یہ ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں منظر عام پر آیا اور اب عدالتی حکم کے بعد اسے لاہور کے چڑیا گھر میں رکھا گیا ہے جہاں اس کے لیے دو کولر لگائے گئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yZa7en
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yZa7en
via IFTTT