پاکستان میں آٹے کا بحران آتے ہی صوبہ بلوچستان اور خاص طور سے گوادر کے تاجروں نے مختلف راستوں سے سستا آٹا منگوانا شروع کر دیا ہے۔ گوادر میں ایرانی سرحد نزدیک ہونے کے نتیجے میں پچھلے تین ماہ سے ایرانی آٹا پہنچ رہا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kKChWjs
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kKChWjs
via IFTTT