شارجہ (جی سی این رپورٹ)کراچی کنگز کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑی کولن انگرام نے پی ایس ایل 4 کی پہلی سنچری اپنے نام کی۔کولن انگرام کے برق رفتار 100 رنز نے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پوزیشن مستحکم کردی ہے۔ کراچی کو میچ میں فتح کیلئے 17 گیندوں پر 23 رنز درکار ہیں۔ٹورنامنٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر اب تک ناقابل شکست ہے اور گلیڈی ایٹرز نے 4 میچ کھیلے ہیں اور سب میں ہی کامیابی حاصل کی ہے۔ کراچی کنگز کو 4 میچز میں سے 3 میں شکست اور ایک میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
شارجہ،پاکستان سپر لیگ فور کی پہلی سنچری سکور کرنے والی کولن انگرام مین آف دی میچ اعزاز اٹھائے کھڑے ہیں
from Global Current News https://ift.tt/2E7Zn1A
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔