لاہور(جی سی این رپورٹ)کسٹمز حکام نے لاہور ایئرپورٹ سے 7 کلو ہیروئن قطر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔کسٹمز حکام کے مطابق غیر ملکی ایئر لائن کی دوحہ جانے والی پرواز کے ذریعے ایک نجی کمپنی کی جانب سےکنسانمنٹ بک کرائی گئی تھی جس کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 7کلو ہیروئن برآمد کرلی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق ہیروئن پیکٹوں میں بھر کر بیڈ شیٹوں کی کنسائنمنٹ میں چھپائی گئی تھی جسے قبضے میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
from Global Current News https://ift.tt/2U7UWKX
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔