بدھ، 6 فروری، 2019

طالبان پورے افغانستان پر قبضے کے خواہاں نہیں ہیں: شیر عباس ستانکزئی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ کے ساتھ امن مذاکرات میں طالبان کی ٹیم کی سربراہی کرنے والے رہنما شیر محمد عباس ستنکزئی نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ وہ پورے ملک پر بزورِ طاقت قبضہ نہیں کرنا چاہتے کیونکہ اس سے امن نہیں آئے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2DUIJ6u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔