بدھ، 6 فروری، 2019

سرفراز احمد پہلے بھی ہمارے کپتان تھے اور رہیں گے: احسان مانی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو کرکٹ ورلڈ کپ تک کپتان مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی صلاحیتوں پر کسی قسم کا شک و شبہ نہیں ہونا چاہیے وہ پہلے بھی ہمارے کپتان تھے اور رہیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GpeHJJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔