منگل، 5 فروری، 2019

ارمان لونی کی ہلاکت پر احتجاج: ’جو کام کے بندے ہوتے ہیں ریاست ان کو اٹھا لیتی ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ابراہیم ارمان لونی کی ہلاکت کے خلاف پی ٹی ایم کی اپیل پر منگل کو پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں احتجاج کیا جا رہا ہے جبکہ ارمان لونی کی بہن کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی کے لیے جس طرح پشتون کھڑے ہوئے ہیں اس سے ان کے ارمان پورے ہو گئے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2SyYkB7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔