ہفتہ، 10 اگست، 2019

مقبوضہ کشمیر کے بعد فلسطین سے بری خبر (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

غزہ (جی سی این رپورٹ)قابض صیہونی افواج نے غزہ کی سرحد پر 4 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر 4 فلسطینی نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دیکر اُن پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چاروں نوجوان شہید ہو گئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کے پاس خودکار ہتھیار اور دستی بم موجود تھے۔تین روز قبل ہی فلسطین پر قابض صیہونی ریاست نے مغربی کنارے پر مزید 2300 غیر قانونی مکانات تعمیر کرنے کی منظوری دی تھی۔

The post مقبوضہ کشمیر کے بعد فلسطین سے بری خبر appeared first on Global Current News.



from Global Current News https://ift.tt/2yLGE9N
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔