اتوار، 12 ستمبر، 2021

ایما ریڈوکانو: 18 سالہ برطانوی کھلاڑی کی یو ایس اوپن میں ’حیرت انگیز فتح‘

0 comments
جب ریڈوکانو امریکہ آئیں تو انھوں نے کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد ہی اپنی واپسی کی ٹکٹس بک کروا لی تھیں کیونکہ انھیں ٹورنامنٹ کے فائنل مرحلے میں کوالیفائی کرنے کی امید ہی نہیں تھی۔ پھر انھوں نے بغیر کوئی سیٹ ہارے ایک کے بعد ایک میچ جیتنے شروع کیے اور وہ کر دکھایا جس کے بارے میں شاید انھوں نے خود بھی کبھی نہیں سوچا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k1uxxK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔