اتوار، 12 ستمبر، 2021

افغانستان میں طالبان: سکیورٹی خدشات یا وجہ کچھ اور، طالبان کی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری کیوں نہ ہوئی؟

0 comments
طالبان ذرائع بظاہر حلف برداری کی تقریب کے ملتوی ہونے کی وجہ سکیورٹی وجوہات بتا رہے ہیں لیکن بعض ذرائع پھر بھی یہ دعویٰ کر رہے کہ دیگر ملکوں کے نمائندوں کی جانب سے شرکت کرنے کی حامی نہ بھرنے کی وجہ سے یہ تقریب ملتوی کرنی پڑی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Vyod7l
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔