بدھ، 1 ستمبر، 2021

سید علی گیلانی: بزرگ کشمیری حریت رہنما سرینگر میں 92 سال کی عمر میں وفات پا گئے

0 comments
بزرگ علیحدگی پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی بانوے سال کی عمر میں سرینگر میں وفات پا گئے۔ ان کے خاندان نے تصدیق کی کہ سید علی گیلانی کی اپنی رہائشگاہ پر طویل علالت کے باعث وفات ہو گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3t7Felh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔