منگل، 7 ستمبر، 2021

شیخ عبیداللہ متوکل: کابل میں دولتِ اسلامیہ کے ’ہمدرد‘ مذہبی رہنما کے قتل کے محرکات کیا ہیں؟

0 comments
طالبان حکومت کے خاتمہ کے بعد گذشتہ دو دہائیوں میں شیخ ابو عبیداللہ متوکل کو افغان حکومت نے اپنے خلاف بیانات اور ملک میں غیر ملکی افواج پر تنقید کے ساتھ اور جہادیوں کی جنگ کی حمایت کے الزام میں چار مرتبہ گرفتار کیا گیا مگر وہ ہر بار بغیر سزا رہا ہو جاتے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WXxwxU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔