جمعرات، 7 اکتوبر، 2021

دولت اسلامیہ: جرمنی اور ڈنمارک نے شدت پسند گروہ میں شامل ہونے والی 11 خواتین، 37 بچوں کو وطن واپس بلا لیا

0 comments
جرمنی اور ڈنمارک نے ایک مشترکہ آپریشن کے تحت شام کے ایک کیمپ میں رہنے والے 37 بچوں اور 11 خواتین کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ ان میں جرمنی سے تعلق رکھنے والی آٹھ خواتین اور 23 بچے تھے جبکہ تین خواتین اور 14 بچوں کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YC18lE
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔