بدھ، 6 اکتوبر، 2021

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کل تک مؤخر

0 comments
اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج نے سابق سفارت کار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم کل تک موخر کر دی ہے۔ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی ریمانڈ کے بعد پہلی مرتبہ کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oDaZTc
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔