جمعہ، 15 اکتوبر، 2021

قندھار: نماز جمعہ کے دوران شیعہ برادری کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 16 افراد ہلاک 32 زخمی

0 comments
افغانستان کے شہر قندھار میں شیعہ برادری کی مسجد میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم 16 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز جمعہ کا اجتماع جاری تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vdEKev
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔