منگل، 19 اکتوبر، 2021

ٹی 20 ورلڈ کپ: عام آدمی پارٹی نے بھی پاکستان کے ساتھ میچ کی منسوخی کا مطالبہ کر دیا

0 comments
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حالیہ کچھ عرصے میں جنگجو کارروائیوں کے اثرات سیاست اور کرکٹ پر بھی نظر آ رہے ہیں اور ملکی سیاسی جماعتوں میں پاکستان کی مخالفت بڑھتی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما اسدالدین اویسی سمیت بی جے پی اور دیگر پارٹیوں کے رہنما بھی اس میچ کی مخالفت کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AWxpks
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔