منگل، 19 اکتوبر، 2021

ایف اے ٹی ایف: کالعدم تنظیموں کی مبینہ معاونت کرنے والے افراد کی تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کیسے روکی جا رہی ہے

0 comments
پاکستان کی حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات کی روشنی میں ایک ایپ متعارف کروائی ہے جس کا مقصد ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں ایسے افراد کو سرمایہ کاری سے روکنا ہے جن پر کالعدم تنظیموں کی مالی معاونت کا الزام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n9EsS1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔