ہفتہ، 9 اکتوبر، 2021

روس کا ایس 400 میزائل سسٹم خریدنے پر انڈیا کے امریکہ کے ساتھ تعلقات خراب ہوسکتے ہیں؟

0 comments
امریکہ نے انڈیا کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر اپنی بے چینی کا اظہار کیا ہے اور انڈیا کے دورے پر امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے روس کے ساتھ ہونے والے اس معاہدے کو خطرناک بھی قرار دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AqR8c1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔