جمعہ، 8 اکتوبر، 2021

قندوز میں شیعہ برادری کی مسجد پر خودکش حملہ، 50 افراد ہلاک

0 comments
خودکش بمبار نے جمعہ کی نماز کے دوران شیعہ برادری کی ایک مسجد کو نشانہ بنایا جس سے کم از کم پچاس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mzenf4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔