اتوار، 10 اکتوبر، 2021

رحیم یار خان میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک ہی برادری کے 8 افراد ہلاک

0 comments
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان افراد کو بھتہ نہ دیے جانے پر قتل کیا گیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروہوں کے درمیان قتل کے واقعے پر 1998 سے تنازع جاری تھا اور حالیہ واقعہ اسی پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3BtQJql
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔