بدھ، 6 اکتوبر، 2021

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مستعفی ہونے کے لیے آج شام تک کی مہلت، ناراض اراکین کا اگلا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

0 comments
بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خوراک سردار عبد الرحمان کھیتران نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ہر ایک کے گھر پر دو دو دفعہ گئے اور انہیں منانے کی کوشش کی لیکن ہم سیسیہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح کھڑے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3izIWjs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔