اتوار، 3 اکتوبر، 2021

ڈاکٹر سلیمہ رحمان: تمام تر مشکلات کے باوجود ڈاکٹر بننے اور پھر نانسن ایوارڈ جیتنے والی افغان مہاجر لڑکی

0 comments
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں رہائش پذیر افغان مہاجر خاتون ڈاکٹر سلیمہ رحمان کو اس سال اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین یو این ایچ سی آر نے افغان مہاجرین اور مقامی لوگوں کی غیر معمولی مدد کرنے پر ایشیا میں نانسن ریفیوجی ایوارڈ سے نوازا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ioBfws
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔