منگل، 5 اکتوبر، 2021

الیکٹرک کاریں: کیا آپ بھی اپنی پرانی گاڑی میں بیٹری لگا کر اسے مستقبل کی کار بنا سکتے ہیں؟

0 comments
میتھیو کے مطابق پرانی پٹرول اور ڈیزل کاروں کو کباڑ خانے میں ڈالنے سے کئی ہزار پاؤنڈ کا زیاں ہوتا ہے اور حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی اس عمل کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ اس وقت اگر کوئی برطانوی شہری الیکٹرک کار خریدتا ہے تو اسے حکومت کی جانب سے 2500 پاؤنڈ کی رعائیت ملتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lbLpSW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔