منگل، 12 اکتوبر، 2021

ڈی جی آئی ایس آئی: پاکستان کے خفیہ ادارے کے سربراہ کی تقرری کا معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث

0 comments
پاکستان کے طاقتور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نیا سربراہ کون ہوگا، اس پر حکومتی موقف کے باوجود ابہام باقی ہے۔ گذشتہ ہفتے پاکستانی فوج کی تعیناتی کے نوٹیفیکیشن پر عمران خان کی حکومت نے تصدیق یا تردید نہیں کی ہے اور سوشل میڈیا پر یہی موضوعِ بحث ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3iPQj6D
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔