بدھ، 13 اکتوبر، 2021

فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ جیسی سروسز میں خرابیاں، انسانی غلطی یا ٹیکنالوجی کے مسائل؟

0 comments
فوربز میگزین کے اندازوں کے مطابق گذشتہ پیر کو چھ گھنٹے کی بندش کے دوران فیس بک کو اشتہاروں کی معطلی کے باعث چھ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔ اس کے علاوہ اس بندش سے ساڑھے تین ارب سے زائد صارفین اور کئی کاروبار متاثر ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vfPkBB
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔