بدھ، 6 اکتوبر، 2021

موزمبیق کا بحران: تباہ شدہ مساجد اور جنسی غلاموں کی بازیابی، عسکریت پسندوں کے بعد زندگی کیسی ہے؟

0 comments
موزمبیق کے کابو ڈیلگاڈو کے شہر میں گذشتہ چار برسوں سے ایسے کئی قصبے اور گاؤں ہیں جنھیں لوگ چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ لیکن پچھلے ماہ اسلامسٹ شدت پسندوں کو روانڈن افواج کے ہزار رکنی دستے نے پسپا کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oRvcEX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔