بدھ، 13 اکتوبر، 2021

خواتین کی برابر آمدن: نئی عالمی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں بیویاں اپنے شوہروں سے کم کماتی ہیں

0 comments
محققین نے دنیا کے ممالک کی گھریلو کاموں اور دولت کی تقسیم اور مجموعی طور پر خواتین اور مردوں میں عدم مساوات پر درجہ بندی کی ہے۔ اس تحقیق کے لیے 45 ممالک اور گذشتہ چار دہایوں یعنی 1973 سے 2016 کے دوران جمع کیے گئے ڈیٹا میں پہلی مرتبہ صنفی بنیادوں پر آمدن کے غیرمتوازی ہونے پر بات کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lyQLYy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔